تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » لفظ ”خلیل“ کامذاق اڑانے پر میتھرا سمیت سوشل میڈیا صارفین کی نادیہ حسین پرکڑی تنقید
    فن و فنکار

    لفظ ”خلیل“ کامذاق اڑانے پر میتھرا سمیت سوشل میڈیا صارفین کی نادیہ حسین پرکڑی تنقید

    adminadminاگست 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: پاکستانی فیشن انڈسٹری کی سْپر ماڈل، میک اپ آرٹسٹ اور اداکارہ نادیہ حسین لفظ ‘خلیل’ پر مزاحیہ ویڈیو بنا کر متھیرا سمیت سوشل میڈیا صارفین کی تنقید کی زد میں آگئیں۔

    نادیہ حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر مختصر ویڈیو پوسٹ کی تھی جس میں اْنہوں نے کہا تھا کہ آج سے میری پسندیدہ گالی ‘ابے، او خلیل’ ہے، پھر اداکارہ نے ویڈیو میں معذرت کرتے ہوئے کہا تھا کہ نہیں نہیں، میرا مطلب تھا، ‘ابے او ذلیل’۔

    اداکارہ کی یہ ویڈیو جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو شوبز شخصیات سمیت صارفین نے بھی اْن پر کڑی تنقید کی اور اْنہیں یاد دلایا کہ ’خلیل? لفظ انبیاء کا لقب تھا۔

    اس ویڈیو پر پاکستانی ماڈل و میزبان متھیرا نے ردعمل دیتے ہوئے اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل کی اسٹوری میں خصوصی پیغام جاری کیا۔

    متھیرا نے کہا کہ ‘خلیل’ عربی زبان کا لفظ ہے، خلیل اللہ کا لقب حضرت ابراہیم کو دیا گیا تھا اور اس لفظ کا مطلب ‘خدا کا دوست’ ہے۔
    اْنہوں نے نادیہ حسین سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ لفظ ‘خلیل’ کے بارے میں بات کرنے سے پہلے سوچ لیا کریں۔

    ادھر سوشل میڈیا صارفین نے بھی نادیہ حسین کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اْنہیں جاہل قرار دیا۔

    یادرہے کہ نادیہ حسین نے مذکورہ ویڈیو ایسے وقت میں بنائی ہے کہ جب ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر کا نیا اسکینڈل سامنے آیا ہے۔
    خلیل الرحمان قمر ایک جرائم پیشہ گروہ کی جانب سے ہنی ٹریپنگ اسکیم کا نشانہ بنے ہیں، ہنی ٹریپ کے مرکزی ملزم نے خلیل الرحمان قمر کی نازیبا ویڈیوز بھی لیک کی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی نے اسماعیل ہانیہ کی شہادت کو اسرائیل کی بربریت قرار دیاہے ،عمرایوب
    Next Article امریکا کا اسرائیل کے لیے خطے میں مزید فوجی بھیجنے کا فیصلہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.