تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » حکومت کا مصنوعی ذہانت ( اے آئی ) کی پالیسی متعارف کروانے کا فیصلہ
    پاکستان

    حکومت کا مصنوعی ذہانت ( اے آئی ) کی پالیسی متعارف کروانے کا فیصلہ

    adminadminجولائی 31, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے مصنوعی ذہانت کی پالیسی متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلیے وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی نے مصنوعی ذہانت کی پالیسی 2024 کا مسودہ تیار کرنا شروع کردیا ہے۔

    وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی حکام کے مطابق اے آئی پالیسی کا مسودہ پانچ اہم نکات پر مرتب کیا جا رہا ہے، سماجی تیاری، قومی اے آئی فنڈ کا قیام اور ٹیکنالوجی کو اے آئی سے ہم آہنگ کیا جائے گا۔

    عوام میں مصنوعی ذہانت کے ٹولز کے استعمال سے متعلق آگاہی پھیلائی جائے گی، سماجی ترقی کے ڈیٹا اور کمپیوٹیشنز کے بنیادی ڈھانچے کو متحرک کرنے کے لیے قومی سطح کے اقدامات پالیسی کو بین الاقوامی معیارات اور سماجی روایات کو مدنظر رکھ کر مرتب کیا جا رہا ہے جس کے تحت مارکیٹ اور ٹیکنالوجی کے استعمال اور رجحانات کو پالیسی کا حصہ بنایا جائے گا۔

    ذرائع کا کہنا ہے کہ مذکورہ مسودے کی تیاری میں متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے باہمی مشاورت کی جائے گی اور تمام تر پہلوؤں کا جائزہ لے کر مسودے کو حتمی شکل دی جائے گی اور اس کے بعد اسے منظوری کیلیے پیش کیا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوزیراعظم کی بجلی بلوں کی تاریخ ادائیگی میں توسیع کی ہدایت
    Next Article دوران ڈیوٹی ٹک ٹاک ویڈیو بنانا لیڈی پولیس اہلکار کو مہنگا پڑ گیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.