تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » کسی کو حق نہیں کہ عدالتی فیصلے پرجج کی جان کے خلاف فتویٰ دے، اعظم نذیر تارڑ
    پاکستان

    کسی کو حق نہیں کہ عدالتی فیصلے پرجج کی جان کے خلاف فتویٰ دے، اعظم نذیر تارڑ

    adminadminجولائی 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ ریاست کے اندر ریاست بنانے اور فتوے دینے کے کلچر کی ہم سب کو مذمت کرنی چاہیے۔ کسی کو حق نہیں کہ عدالتی فیصلے سے متعلق قتل کا فتویٰ جاری کرے۔

    میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ دھمکی دینے کے معاملے پر مقدمہ درج ہوچکا، گرفتاریاں بھی ہوں گی۔

    وزیر قانون نے کہا کہ ریاست کسی کو یہ اجازت نہیں دے گی کہ جو منہ میں آئے وہ بول دے۔ اس معاملے پر کسی بھی قسم کا سمجھوتہ نہیں ہوگا۔

    اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں سے سختی سے نمٹا جائے گا۔ کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

    وفاقی وزیر قانون نے کہا کہ کسی کو یہ حق نہیں کہ وہ عدالتی فیصلے سے متعلق قتل کا فتویٰ جاری کرے۔ یہ مہم ہے جس کو ہمیں روکنا ہے۔

    انھوں نے کہا تعلیمی نصاب میں بھی ایسا مواد شامل کرنا چاہیے جو عدم برداشت ختم کرے۔

    وزیر قانون نے کہا چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ ایک نیک نام اور اصول پسند شخص ہیں۔ کسی کو حق نہیں کہ عدالتی فیصلے پرجج کی جان کے خلاف فتویٰ دے۔ انسانی حقوق یا آزادی رائے کی آڑ میں حد سے تجاوز کی اجازت نہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleجوڈیشل کمپلیکس حملہ توڑ پھوڑ کیس ، علی نواز اعوان، شبلی فراز، عمر ایوب ودیگر کی ضمانت کنفرم
    Next Article سٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کااعلان کردیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.