تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » کامن ویلتھ سیکرٹری جنرل 28جولائی تا 2 اگست پاکستان کا دورہ کریں گی
    پاکستان

    کامن ویلتھ سیکرٹری جنرل 28جولائی تا 2 اگست پاکستان کا دورہ کریں گی

    adminadminجولائی 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:دولت مشترکہ کی سیکرٹری جنرل پیٹریشیا سکاٹ لینڈ 28 جولائی سے 2 اگست 2024 تک پاکستان کا پہلا سرکاری دورہ کریں گی، وہ حکومت پاکستان کی دعوت پر پاکستان آرہی ہیں۔

    ترجمان دفترخارجہ کے مطابق سیکرٹری جنرل پیٹریشیا سکاٹ لینڈ پاکستان کی قیادت، کابینہ کے ارکان، یوتھ لیڈرز سے ملاقاتیں کریں گی، سیکرٹری جنرل سول سوسائٹی کے نمائندوں اور دیگر سٹیک ہولڈرز سے بھی ملیں گی۔

    سیکرٹری جنرل پیٹریشیا سکاٹ لینڈ موسمیاتی تبدیلی کے منفی اثرات سے نمٹنے میں پاکستان کی پُرزور حمایتی رہی ہیں، 2022 کے تباہ کن سیلاب کی دوسری برسی کے موقع پر سیکرٹری جنرل پاکستان کے ساتھ اپنی یکجہتی کا اعادہ کریں گی۔

    2022 کے سیلاب نے ملک کا ایک تہائی حصہ تباہ کیا تھا جس سے 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، سیکرٹری جنرل کا سیلاب سے متاثر ہونے والے کچھ علاقوں کا دورہ کرنے کا بھی امکان ہے۔

    اس موقع پر پاکستان اور کامن ویلتھ کے درمیان مشترکہ مفاد کے دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی بات ہوگی، قومی ترقیاتی منصوبے کی حمایت، نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور تجارت و سرمایہ کاری کو فروغ دینے پر غور کیا جائے گا۔

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سیکرٹری جنرل پیٹریشیا سکاٹ لینڈ کو وزیراعظم کے یوتھ پروگرام کے بارے بریفنگ دی جائے گی، سیکرٹری جنرل کا دورہ پاکستان اور دولت مشترکہ کے درمیان دیرینہ شراکت داری کو مزید مستحکم کرنے کا ایک اہم موقع فراہم کرے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Article200 یونٹ کے بجلی صارفین کو بلوں میں ریلیف میں وقت لگے گا، وزیر صنعت رانا تنویر حسین
    Next Article برطانوی ٹینس سٹار اینڈی مرے کا پیرس اولمپکس کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.