تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » راولپنڈی میں مسافر وین کھائی میں جا گری ،4 افراد جاں بحق
    پاکستان

    راولپنڈی میں مسافر وین کھائی میں جا گری ،4 افراد جاں بحق

    adminadminجولائی 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی: راولپنڈی میں مسافر وین کھائی میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

    راولپنڈی کے تھانہ کہوٹہ کے علاقے سلہہ سوڑ کے قریب مسافر وین گہری کھائی میں گرنے کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت چار مسافر جاں بحق، دو بچوں سمیت دس زخمی ہوگئے۔

    پولیس کی مطابق مسافر وین سوڑ سے کہوٹہ کی جانب آرہی تھی کہ ڈرائیور سے بے قابو ہوکر گہری کھائی میں جاگری، حادثے کے نتیجے میں 3 خواتین 65 سالہ بزرگ خاتون مقصود بی بی، 60 سالہ خورشید بیگم، 40 سالہ رقیہ بی بی اور 46 سالہ مرد شفیع اللّٰہ جاں بحق ہوگئے۔

    دو بچوں سمیت دس مسافر زخمی ہوئے جن میں دو کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے، اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی کہوٹہ طاہر سکندر اور ایس ایچ او کہوٹہ زکا گیلانی پولیس ٹیم کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے، ریسکیو 1122 اور امدادی کارکنوں کی مدد سے جاں بحق و زخمیوں کو نکال کر اسپتال منتقل کیا۔

    ڈی ایس پی کہوٹہ طاہر سکندر کا کہنا تھا کہ ابتدائی تحقیقات میں حادثہ گاڑی کے بریک فیل ہونے کے باعث ہوا تاہم مزید تحقیقات جاری ہیں جسکے بعد صورت حال واضح ہوگی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکا کی جانب سے اسرائیلی سخت گیر وزرا پر پابندیاں عائد کرنے کا امکان
    Next Article حادثاتی حکومتوں سے جنم لینے والی نسل شیروانی سلوا کر تیار بیٹھتی ہے، خواجہ آصف
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.