تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اداکارہ درفشاں سلیم کی خفیہ ویڈیو وائرل ، نئی بحث چھڑ گئی
    پاکستان

    اداکارہ درفشاں سلیم کی خفیہ ویڈیو وائرل ، نئی بحث چھڑ گئی

    adminadminجولائی 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی :پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ معروف اداکارہ درفشاں سلیم کی خفیہ طور پر بنائی گئی ویڈیو منظرِ عام پر آتے ہی معروف شخصیات کی پرائیویسی سے متعلق نئی بحث چھڑ گئی۔

    فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ان دنوں اداکارہ کی لندن کی سڑکوں پر سیر و تفریح کرتے ہوئے ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے۔

    مذکورہ ویڈیو اداکارہ کے مداح کی جانب سے سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ہے، جس نے درفشاں سلیم کی ویڈیو ان کی مرضی کے بغیر خفیہ طور پر ریکارڈ کی اور پھر اسے سوشل میڈیا پر شیئر کر دیا۔

    مذکورہ ویڈیو میں درفشاں سلیم لندن کی شاہراہ پر اپنے پیاروں کے ساتھ سیر و تفریح کر رہی تھیں کہ اس دوران سڑک کنارے ایک گلوکار اداکارہ کے مقبول ڈرامے ’عشق مرشد‘ کا گانا گا رہا تھا جسے وہ ریکارڈ کرتی ہیں اور پھر وہاں سے چلی جاتی ہیں۔

    وائرل ویڈیو کو دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ یہ ویڈیو ان کے علم میں لائے بغیر بنائی گئی ہے، جس کے بعد سوشل میڈیا پر فنکاروں کی پرائیویسی سے متعلق ایک نئی بحث چھڑ گئی۔

    سوشل میڈیا صارفین ویڈیو ریکارڈ کرنے والے مداح کو شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں اور فنکاروں کی پرائیویسی کے حوالے سے خیال رکھنے کا کہہ رہے ہیں جبکہ بعض صارفین اداکارہ کو وزن کم کرنے کا بھی مشورہ دے رہے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleراولپنڈی میں سفاک باپ نے اپنی دو بیٹیوں کو بے دردی سے موت کے گھاٹ اتاردیا
    Next Article چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے قومی کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.