تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » نواز شریف نیا بیانیہ لائے گا اور عوام ذلیل ہونے کے لئے رہ جائے گی،شیخ رشید
    پاکستان

    نواز شریف نیا بیانیہ لائے گا اور عوام ذلیل ہونے کے لئے رہ جائے گی،شیخ رشید

    adminadminجولائی 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمد کا کہنا ہے کہ ملک کے حالات خراب اور معیشت کی حالت تشویشناک ہے۔ملک کی معیشت ان سے نہیں سنبھل رہی۔ نواز شریف نیا بیانیہ لائے گا اور عوام ذلیل ہونے کے لئے رہ جائے گی۔

    شیخ رشید احمد نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں نے بطور وزیر 5سال معافی دی۔ اسٹیبلشمنٹ سے عام معافی کی اپیل کرتا ہوں۔ صنم جاوید کو وکیل کے چیمبر سے اٹھایا ہے۔ پولیس نے اپنے ساتھ کچھ اور لوگوں کے وقار کا ستایاناس کیا۔ بہتر ہے ہمیں 2,2سال سزا بنتی ہے وہ دیتے تو کاٹ لیتے۔

    شیخ رشید نے مزید کہا کہ بجلی کے نرخ بڑھانے جا رہے ہیں،آپ اس ملک میں چھینا جھپٹی چاہتے ہیں آپ حالات اتنے خراب کر دیں گے کہ سنبھالے نہیں جائیں گے یہ سیاستدانوں کا کام نہیں ہے۔ غریب زندہ مر گیا ہے۔ ملک کینیا کی طرف جا رہا ہے۔ کے پی اور بلوچستاں میں کیا حالات ہیں ملک میں لوگ اس حکومت پر لعنت بھیجتے ہیں خدا کے لئے اپنی عزت اور ملک بچائیں۔

    انہوں نے کہا کہ کہ ملک کی معیشت ان سے نہیں سنبھل رہی۔ نواز شریف نیا بیانیہ لائے گا اور عوام ذلیل ہونے کے لئے رہ جائے گی۔ عمران خان کو کیسے چھوڑیں گے۔ روز کہتے ہیں وہ آرہا ہے وہ نہیں آرہا۔ قبر ایک اور مردے 3 ہیں۔ نواز،شہباز کا بھی اب فیصلہ ہو گا۔ ایک مشرق دوسرا مغرب کو بھاگے گا۔ عدلیہ کو سلام ہے مخصوص نشستوں پر تاریخی فیصلہ کیا ہے اور ملک کو بچانے میں تاریخی کردار ادا کرے گی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleہمارے اراکین قومی اسمبلی اور دیگر رہنماؤں کو اٹھایا گیا ہے،بیرسٹر گوہر
    Next Article اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس 2 نفسیاتی سطحیں عبور کرگیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.