تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » راولپنڈی میں(ن) لیگ کے کارکنان کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاج
    پاکستان

    راولپنڈی میں(ن) لیگ کے کارکنان کا سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف احتجاج

    adminadminجولائی 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے کارکنان نے سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے فیصلے کے خلاف کہچری چوک راولپنڈی میں احتجاج کیا اور شدید نعرے بازی کرتے ہوئے روڈ پر ٹائر جلائے۔

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کے ڈویژنل صدر اور رکن قومی اسمبلی ملک ابرار کی قیادت میں کارکنان نے کچہری چوک میں احتجاج کیا اور جمع ہونے والے کارکنوں نے عدالت عظمیٰ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

    انہوں نے مطالبہ کیا کہ عدلیہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی اور انصاف کے تقاضوں کو پورا کرے۔

    پاکستان مسلم لیگ(ن) کے کارکنان کی جانب سے کیے گئے احتجاج کے باعث کچہری چوک میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہوگیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleفلور ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک ختم، مذاکرات کامیاب، ہڑتال موخر کرنے کا اعلان
    Next Article پنجاب میں مخصوص علما اور ذاکرین کے داخلے پر پابندی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.