تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » صنم جاوید سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار
    پاکستان

    صنم جاوید سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے رہا ہوتے ہی دوبارہ گرفتار

    adminadminجولائی 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد / گوجرانوالا: پی ٹی آئی کارکن اور سوشل ورکر صنم جاوید کو سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے رہا ہوتے ہی اسلام آباد پولیس گرفتار کرکے ساتھ لے گئی۔

    صنم جاوید کوآج سینٹرل جیل گوجرانوالہ سے عدالتی حکم پر رہا کیا گیا، انسداد دہشت گردی گوجرانوالہ کے جج نعیم سلیم نے لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر ان کی رہائی کے روبکار کیے تھے تاہم جیل سے باہر نکلتے ہی انہیں اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا۔

    تین روز قبل لاہور ہائی کورٹ نے صنم جاوید کو نو مئی کے مقدمے سے بری کرتے ہوئے رہا کرنے کا حکم دیا تھا۔
    نمائندہ ایکسپریس کے مطابق وکلا عدالتی احکامات کے ساتھ جیل پہنچے، جیل انتظامیہ نے قانونی کارروائی مکمل کرتے ہوئے انہیں رہا کردیا مگر ان کی رہائی سے قبل ہی اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری گوجرانوالہ پولیس، جیل کے باہر کھڑے تھے جو صنم جاوید کو رہا ہوتے ہی ساتھ لے گئے۔

    صنم جاوید کی رہائی اور گرفتاری کے وقت گوجرانوالہ جیل آنے اور جانے والے تمام راستے آٹھ گھنٹے تک بند رہے۔

    اسلام آباد پولیس نے صںم جاوید کی دوبارہ گرفتاری کے وقت کسی کو بھی حتیٰ کہ اہل خانہ کو بھی صنم جاوید کے پاس پہنچنے نہیں دیا اور نہ ہی گرفتاری کی کوئی وجہ بتائی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleخاور مانیکا حیران کن طور پر چھ سال خاموش رہے،عدت کیس کا تحریری فیصلہ جاری
    Next Article صہیونی فوج کا القسام کے سربراہ محمد ضیف پر قاتلانہ حملہ، بمباری میں 71 فلسطینی شہید
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.