تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا
    پاکستان

    راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا

    adminadminجولائی 9, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی :راولپنڈی بورڈ نے میٹرک کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا جس کے ساتھ ہی پوزیشن ہولڈرز طلبہ کو گورنر ہاوٴس مری میں گارڈ آف آنر دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

    راولپنڈی ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کا اعلان کردیا، گریڈ سسٹم ختم کردیا گیا اور پوزیشن ہولڈرز نظام 5 سال بعد پھر بحال کردیا گیا۔ طالبات نتائج میں طلبہ پر بازی لے گئیں، مجموعی نتیجہ 73.49 فیصد رہا۔

    مہمان خصوصی ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی چیئرمین انجینئر قمر الاسلام نے کہا ہے کہ مڈل کلاس کے طلبہ و طالبات نے پوزیشنیں لیں اور انہوں نے خود کو منوایا، ہونہار بچوں کو گورنر ہاوٴس مری میں گارڈ آف آنر دیا جائے گا۔

    یہ روایت وزیر اعظم شہباز شریف نے بطور وزیر اعلی ڈالی پھر بحال کر دی، دانش اسکولز سسٹم نے بھی بہترین نتائج دئیے ہیں، ایچی سن کے مقابلہ میں دانش سکولز کا کامیاب تجربہ ہوا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحکومت نے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کال سننے یا ٹریس کرنے کی منظوری دے دی
    Next Article عمر ایوب کا آئی ایس آئی کو فون ٹیپنگ کی اجازت کا نوٹیفکیشن چیلنج کرنے کا اعلان
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.