تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » طالبان اقتدار میں افغان خواتین کے خواب چکنا چور
    پاکستان

    طالبان اقتدار میں افغان خواتین کے خواب چکنا چور

    adminadminجولائی 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کابل: ڈوبتی ہوئی ملکی معیشت اور گھر کے بھاری بھرکم اخراجات کے پیش نظر افغان خواتین کی طالبان کی لگائی گئی ملازمتوں پر پابندی سے مشکلات دوگنی ہوئی گئی ہیں۔

    غیرملکی میڈیا نے اس حوالے سے افغانستان میں کئی خواتین سے بات کی۔

    خواتین کا کہنا ہے کرایہ اور یوٹیلیٹی بلز ذیادہ، سلائی مشینیں پرانے زمانے کی ہیں اور معاوضہ بھی مناسب نہیں ملتا۔

    فروزان احمد زئی ان 2 لاکھ افغان خواتین میں سے ایک ہیں جنہیں طالبان کی جانب سے کام کرنے کی اجازت نہیں۔

    فروزان ڈاکٹر بننا چاہتی تھی اور اسی خواب کی تکمیل کے لیے یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنا چاہتی تھی لیکن طالبان کی سخت پالیسیوں اور پابندیوں کے باعث اب وہ ایک دکان میں اچار بنانے پر مجبور ہیں۔

    افغانستان میں خواتین کے لیے ملازمتوں کو تقریباً ختم کیا جا چکا ہے جسکے باعث خواتین کے کام کرنے مواقع بھی محدود ہو چکے ہیں۔

    ورلڈ بینک کے مطابق 2023 میں افرادی قوت میں خواتین کی شرح صرف 4.8 فیصد رہ گئی۔

    خواتین کو طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بہت مسائل کا سامنا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکامیں برتھ ڈے پارٹی میں گولیاں چل گئیں ،مسلح شخص کی فائرنگ چار افراد ہلاک
    Next Article بھارت میں مضحکہ خیز ترجمے والا سائن بورڈ سوشل میڈیا پر وائرل
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.