تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ایلومینیئم پگھلانے کے لیے کاربن سے پاک نئی ٹیکنالوجی متعارف
    پاکستان

    ایلومینیئم پگھلانے کے لیے کاربن سے پاک نئی ٹیکنالوجی متعارف

    adminadminجولائی 6, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ٹورنٹو:ایک برٹش آسٹریلوی کان کن کمپنی کی کینیڈا میں قائم فیسیلیٹی کاربن سے پاک ایلومینیئم پگھلانے کی ٹیکنالوجی متعارف کرانے جارہی ہے۔ کمپنی کی جانب سے اٹھائے جانے والے اس قدم کا مقصد پیداوار کے ماحول دوست طریقوں کی جانب منتقلی میں تیزی لانا ہے۔

    Elysis ٹیکنالوجی کا مقصد ایلومینیئم پگھلانے کے روایتی طریقوں کو بدلنا، تمام براہ راست گرین ہاؤس گیسز کو ختم کرنا اور آکسجین کی پیداوار کرنا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کو کیوبیک میں ریو ٹِنٹوز آرویڈا میں نصب کیا جائے گا۔

    کمپنی اسمیلٹر میں 10 بڑے پوٹ والا ایک ڈیمانسٹریشن پلانٹ بنائے گی جو 100 کلو ایمپئر پر کام کرے گا۔

    کمپنی کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق منصوبے میں مجموعی طور پر 28 کروڑ 50 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کی جائے گی جس میں ریو ٹنٹو اور کیوبک حکومت کا 17 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز اور 10 کروڑ 60 لاکھ ڈالر بالترتیب حصہ ہوگا۔

    کمپنی کا کہنا تھا کہ ریو ٹِنٹو میں لیا جانے والے یہ آزمائشی قدم Elysis ٹیکنالوجی جو کی مکمل صنعت کاری کے لیے اہم ہوگا۔

    خیال رہے کہ ایلومینیئم طویل عرصہ سے اپنی مضبوطی، ہلکے وزن اور نا ختم ہونے والے قابلِ تجدید امکانات کی وجہ سے پائیدار اشیاء بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleہزار وں سال پُرانے دیمک کے فعال ٹیلے دریافت
    Next Article چین میں طے پائے تعاون کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر عملدرآمد کی خود نگرانی کرونگا،وزیراعظم
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.