تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » جنت مرزا کی نئی تصاویرنے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی،مداح دل ہار بیٹھے
    پاکستان

    جنت مرزا کی نئی تصاویرنے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی،مداح دل ہار بیٹھے

    adminadminجولائی 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور: معروف ٹک ٹاکر جنت مرزا کی نئی تصاویرنے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی، جن پر ان کے مداحوں کی جانب سے محبت بھرے اور دلچسپ تبصرے بھی کیے جا رہے ہیں۔

    جنت مرزا نے حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند نئی تصاویر جاری کیں جن میں معروف ٹک ٹاکر خوبصورت سیاہ لباس پہنے ہاتھ میں سرخ گلاب تھامے ہوئے دکھائی دے رہی ہیں۔

    مذکورہ تصاویر میں جنت مرزا کی خوبصورتی اور معصومیت نے مداحوں کے دلوں کو موہ لیا، مداحوں نے جنت مرزا کی ان تصاویر پر محبت بھرے تبصرے کیے ہیں۔

    کسی نے کہا کہ جنت مرزا ہر دن کے ساتھ اور بھی خوبصورت ہو رہی ہیں جبکہ کچھ نے کہا کہ ان کی تصاویر دن کو روشن کر دیتی ہیں، ایک مداح نے لکھا، "جنت مرزا، آپ واقعی جنت کی پری لگتی ہیں۔”

    ایک صارف نے دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ ” جنت مرزا سمجھتی ہیں کہ وہ ٹائیٹینک فلم کی اداکارہ ’روز‘ ہیں” جس پر معروف ٹک ٹاکر بھی جواب دیئے بغیرنہ رہ سکیں۔

    جنت مرزا نے مذکورہ مداح کو جواب دیتے ہوئے لکھا کہ”پرسکون رہیں!میں ایسا کچھ نہیں سوچتی”۔

    خیال رہے کہ جنت مرزا پہلے ہی اپنی منفرد ویڈیوز اور خوبصورتی کی وجہ سے سوشل میڈیا پر بہت مقبول ہیں، اب ان کی یہ تصاویر ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ کر رہی ہیں، مداح ان کی ہر پوسٹ کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں اور ان کی ہر نئی پوسٹ پر بھرپور محبت کا اظہار کرتے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleلیجنڈری بھارتی اداکارہ سمرتی بسواس انتقال کرگئیں
    Next Article ماہرہ خان کے مغربی لباس کی قیمت سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گئی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.