تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف پی ٹی آئی کی تاجروں کے احتجاج کی حمایت
    پاکستان

    بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف پی ٹی آئی کی تاجروں کے احتجاج کی حمایت

    adminadminجولائی 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف پی ٹی آئی نے تاجروں کے احتجاج کی حمایت کردی۔تحریک انصاف اسلام آباد ریجن کے صدر عامر مغل کاکہناہے کہ پی ٹی آئی عمران خان کے نظریے کے مطابق عوامی حقوق کی جدوجہد سے کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔

    پی ٹی آئی سلام آباد ریجن کے صدر عامر مغل نے انجمن تاجران پاکستان کی بجلی قیمتوں میں خوفناک اضافے کے خلاف ہڑتال کی مکمل حمایت کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ تاجروں کی جانب سے آج شام چار بجے آبپارہ چوک میں احتجاج کیا جائے گا جس میں تحریک انصاف کے کارکنان پاکستانی پرچم کے ساتھ شرکت کریں گے۔

    انہوں نے کہا کہ ریجن سے لیکر یوسی تک بشمول تمام ونگز عہدیدار فوری طور پر مظاہرے میں شمولیت کی ویڈیو بنا کر تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر لازمی اپلوڈ کریں، تحریک انصاف ظالمانہ بجٹ، مہنگاء اور بلوں میں خوفناک اضافے کے خلاف پوری قوم کے ساتھ کھڑی ہے۔

    عامر مغل کا مزید کہنا تھا کہ فارم 47 کی ناجائز حکومت بجلی بلوں کے ذریعے عوام کا قتل عام کرنا چاہتی ہے، ڈکیتی سے بنی حکومت کبھی بھی عوامی احساسات اور جذبات کو سمجھ ہی نہیں سکتی۔

    ان کامزید کہناتھا کہ تحریک انصاف عمران خان کے نظریے کے مطابق عوامی حقوق کی جدوجہد سے کبھی بھی پیچھے نہیں ہٹے گی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعدالت کا بانی پی ٹی آئی کے خلاف درج مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر کرنے کا عندیہ
    Next Article جمرود میں دہشتگردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ ،2 جوان شہید
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.