تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سفاکیت کی انتہا،مصری نوجوان نے ماں، بہن اوربھائی کو قتل کر کے لاشیں کتوں کو کھلا دیں
    پاکستان

    سفاکیت کی انتہا،مصری نوجوان نے ماں، بہن اوربھائی کو قتل کر کے لاشیں کتوں کو کھلا دیں

    adminadminجون 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    قاہرہ:مصر میں ایک نوجوان نے اپنے خاندان کو قتل کرنے کے بعد لرزہ خیز انکشافات کیے ہیں۔

    غیر ملکی میڈیا کے مطابق ملزم نے اپنی ماں، بہن اور چھوٹے بھائی کو چھریوں کے وار کر کے قتل کرنے کے بعد ان کی لاشوں کو جلایا اور ان کے ٹکڑے کر کے کچھ کو کتوں کے آگے پھینکا دیا جبکہ لاشوں کے کچھ حصے ملزم نے فریج میں رکھ دیے۔

    میڈیا رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ کچھ دن پہلے سامنے آیا جب مقامی لوگوں نے حکام کو اطلاع دی کہ ایک گھر سے بدبو آ رہی ہے اور گھر کے مالکان گزشتہ جمعرات سے غائب ہیں۔

    گرفتار ملزم کا کہنا ہے کہ واردات صبح 5 بجے کی، پہلے چاقو سے اپنے بھائی کو قتل کیا پھر ماں اور اس کے بعد بہن کو ذبح کیا، ذہنی طور پر بیمار نہیں ہوں اور نہ ہی کسی نفسیاتی مرض کا شکار ہوں۔

    ملزم نے انکشاف کیا ہے کہ والدہ اور بہن بھائیوں کی لاشوں کو کاٹنے کے لیے 20 چاقوؤں کا استعمال کیا، مقتولین کی کچھ باقیات گھر کے فریج میں رکھ دیں اور دوسرا حصہ کتوں کو پھینک دیا۔

    مقامی حکام کے مطابق ملزم کی عمر 29 سال ہے اور وہ پیشے کے لحاظ سے وکیل ہے، مقامی گاؤں کے افراد کا کہنا ہے کہ ملزم نفسیاتی مسائل کا شکار ہے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleتیزرفتاری پر جرمانے سے بچنے کیلئے شہری کی چالاکی کام نہ آ سکی
    Next Article صدر مملکت اور وزیراعظم کا مراکش کے بادشاہ محمد ششم کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.