تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » صنم جاوید کی مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے کے لئے درخواست دائر
    پاکستان

    صنم جاوید کی مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے کے لئے درخواست دائر

    adminadminجون 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ء صنم جاوید کی مزید مقدمات میں گرفتاری روکنے کے لئے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ صنم جاوید کو کسی بھی مقدمے میں لاہور ہائی کورٹ کی اجازت کے بغیر گرفتار نہ کیا جائے۔

    صنم جاوید کے والد کی جانب سے لاہور ہائی کورٹ میں دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ جسٹس شہرام سرور درخواست کی سماعت کریں گے۔ درخواست میں وفاقی حکومت، پنجاب حکومت اور آئی جی پنجاب سمیت 11 اداروں کو فریق بنایا گیا ہے۔

    درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ صنم جاوید کو مسلسل سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ کسی مقدمے میں نامزد نہ ہونے کے باوجود نامعلوم بنیاد پر صنم جاوید کی گرفتاری ڈال دی جاتی ہے۔ انہیں تپتی دھوپ میں جیل وین میں شام 7 بجے تک بند رکھا جاتا ہے۔

    درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ صنم جاوید کو کسی بھی مقدمے میں لاہور ہائی کورٹ کی اجازت کے بغیر گرفتار نہ کیا جائے۔ ان کے خلاف درج مقدمات نامزد اور نامعلوم دونوں کی تفصیلات فراہم کرنے کاحکم دیا جائے اور صنم جاوید کی نظر بندی کے احکامات کی کاپی فراہم کی جائے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleخاور مانیکا پر تشدد ، پی ٹی آئی کے وکیل کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست خارج
    Next Article مخصوص نشستوں سے متعلق کیس ،جب آئین کے الفاظ واضح ہیں تو ہماری کیا مجال ہم تشریح کریں، چیف جسٹس
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.