تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » طغیانی کے خدشے کے پیش نظر سمندر میں نہانے پر دو ماہ کے لئے پابندی
    پاکستان

    طغیانی کے خدشے کے پیش نظر سمندر میں نہانے پر دو ماہ کے لئے پابندی

    adminadminجون 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: کمشنر کراچی نے سمندر میں تیز ہواؤں اور طغیانی کے خدشات کے پیش نظر سمندر میں نہانے پر دفعہ 144 کے تحت دو ماہ کے لیے پابندی عائد کردی اور خلاف ورزی کر نے والوں کے خلاف سخت کارروائی ہو گی۔

    کمشنر کراچی حسن نقوی کی جانب سے جاری نوٹیفیکشن کے مطابق سمندر میں تیز ہواؤں کے ساتھ طغیانی کا امکان ہے جس کی وجہ سے نہانے پر پابندی عائد کر دی ہے، سمندر کی حدود میں دفعہ 144 نافذکر دی گئی ہے۔

    نوٹیفیکشن میں کہا گیا ہے کہ پابندی 2ماہ کے لیے لگائی ہے، جس کا اطلاق 14جون سے 13اگست تک ہوگی اور ان دو ماہ کے دوران سمندر پر نہانے پر پابندی ہوگی۔

    مزید کہا گیا کہ دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف پولیس کارروائی کرے گی اور پابندی پر ہرصورت عمل درآمد کرایا جا ئے گا تاکہ کو ئی جانی نقصان نہ ہو۔

    نوٹیفکیشن میں وضاحت کی گئی ہے کہ سمندر میں نہانے پر یہ پابندی شہریوں کی جان کو کسی قسم کے نقصان سے محفوظ رکھنے کے لیے عائد کی گئی ہے۔

    کمشنرکراچی حسن نقوی نے شہریوں سے اپیل کی کہ ان دنوں میں سمندر تیز ہوتا ہے لہٰذا سمندر پر نہانے سے پرہیز کریں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوزیر اعظم کا صنعتوں کے لئے بجلی 10روپے69 پیسے سستی کرنے کا اعلان
    Next Article چارسرکاری اداروں کی حکومتی سرپرستی ختم،صدر مملکت نے قوانین کی منظوری دے دی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.