تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بھارتی اداکارہ پونم ڈھلوں کی سوناکشی سنہا کی شادی کی تصدیق
    فن و فنکار

    بھارتی اداکارہ پونم ڈھلوں کی سوناکشی سنہا کی شادی کی تصدیق

    adminadminجون 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: بالی ووڈ کی سینیئر اداکارہ پونم ڈھلوں نے معروف اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی تصدیق کردی۔

    گزشتہ کچھ دنوں سے بھارتی میڈیا پر یہ خبریں زیرِ گردش ہیں کہ سوناکشی سنہا اور اُن کے دیرینہ دوست و اداکار ظہیر اقبال رواں ماہ 23 جون کو شادی کررہے ہیں۔

    اس جوڑے کی شادی کا آڈیو دعوت نامہ بھی لیک ہوگیا ہے جس میں سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کو اپنے خاندان والوں اور دوستوں کو شادی کی تقریب میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے سُنا جاسکتا ہے۔

    دعوت نامے کے مطابق سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی شادی کی تقریب 23 جون کو ممبئی میں رات 8 بجے منعقد ہوگی، اس جوڑی نے ابھی تک اپنی شادی کی خبروں پر کوئی ردعمل نہیں دیا ہے تاہم اب سینیئر اداکارہ پونم ڈھلوں نے دونوں کی شادی کی تصدیق کردی ہے۔

    بھارتی میڈیا کے مطابق پونم ڈھلوں نے اپنے انٹرویو میں کہا کہ سوناکشی سنہا نے مجھے اپنی شادی کا خوبصورت دعوت نامہ بھیجا ہے، میں اُن کی زندگی کے نئے سفر کے لیے بہت زیادہ خوش ہوں۔

    پونم ڈھلوں نے کہا کہ میں سوناکشی سنہا کو اُن کے بچپن سے جانتی ہوں، وہ بہت ہی پیاری اور خوش مزاج شخصیت کی مالک ہیں، میری نیک خواہشات اور دُعائیں سوناکشی کے ساتھ ہیں۔

    سینیئر اداکارہ نے اپنی گفتگو میں سوناکشی سنہا کے ہونے والے شوہر ظہیر اقبال سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ سوناکشی کو ہمیشہ خوش رکھنا، وہ بہت پیاری ہیں اور ہم سب کے لیے بہت اہم ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت میں مزید اضافہ
    Next Article اسرائیلی فوجیوں کی رفح میں مسجد کی بے حرمتی، ڈائننگ ہال بنادیا،مسلم امہ کا غم وغصہ کا اظہار
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.