تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » مودی سرکار نے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کردیا
    Uncategorized

    مودی سرکار نے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کردیا

    adminadminجون 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نئی دہلی: مودی سرکار نے لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کو بھارتی فوج کا نیا آرمی چیف نامزد کر دیا۔

    بھارتی وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ موجودہ آرمی چیف جنرل منوج پانڈے کو گزشتہ ماہ ریٹائرڈ ہونا تھا لیکن ملک میں ہونے والے انتخابات کے پیش نظر انھیں ایک ماہ کی توسیع دیدی گئی تھی جو 30 جون کو ختم ہوجائے گی۔

    جس کے بعد وائس چیف آف آرمی اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی چارج سنبھالیں گے جو بھارتی فوج میں اپنے 40 سالہ کیریئر میں کئی اہم پوسٹوں پر فرائض انجام دے چکے ہیں۔

    بھارتی فوج میں بھرتی ہونے کے بعد انھوں نے امریکی آرمی وار کالج سے ڈیفنس اینڈ منیجمنٹ اسٹڈیز میں فیلو شپ کی۔ علاوہ ازیں وہ اسٹرٹیجک اسٹڈی اور ملٹری سائنس میں ماسٹرز کی ڈگری بھی رکھتے ہیں۔

    لیفٹیننٹ جنرل اوپیندرا دویدی کی تعیناتی جموں کشمیر میں بھی رہی اور وہ چین کے ساتھ سرحدی معاملات میں بھی کافی متحرک کردار ادا کرچکے ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleٹیٹنس کی ویکسین رعشے کے علاج میں مددگار
    Next Article موبائلز فونز، کوئلہ، کاغذ، پلاسٹک سکریپ پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگانے کا فیصلہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    ملک کے بیشترشہروں میں بارش، نشیبی علاقے زیرآب،مکینوں کومشکلات

    اگست 29, 2024

    ٹوکیو کی کنواری لڑکیوں کو شادی کے لئے پرکشش آفر

    اگست 29, 2024

    عالیہ حمزہ کی 15 دن کی حفاظتی ضمانت منظور

    اگست 23, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.