تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » پی آئی اے کا قبل ازحج آپریشن 171 پروازوں کے ذریعے مکمل
    پاکستان

    پی آئی اے کا قبل ازحج آپریشن 171 پروازوں کے ذریعے مکمل

    adminadminجون 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: پاکستان انٹرنیشنل ایئر (پی آئی اے) نے قبل از حج آپریشن کامیابی سے مکمل کرلیا اور قومی ایئر لائن کی 171 پروازوں کے ذریعے 35 ہزار 30 عازمین حج حجاز مقدس روانہ ہوئے۔

    پی آئی اے کے ترجمان نے بتایا کہ قبل ازحج آپریشن کے تحت گزشتہ شب کراچی تا جدہ آپریٹ ہونے والی پی آئی اے کی آخری پرواز کے ساتھ ہی قبل ازحج آپریشن مکمل ہوگیا۔

    انہوں نے کہا کہ کل 171 پروازوں کے ذریعے 35 ہزار 30 عازمین حج حجاز مقدس روانہ ہوئے، ان پروازوں کے ذریعے سے تقریباً 19 ہزار 500 سرکاری عازمین حج، 14 ہزار 900 پرائیوٹ عازمین حج اور 630 خدام الحجاج مدینہ منورہ اور جدہ روانہ ہوئے ہیں۔

    ترجمان نے کہا کہ پی آئی اے کے قبل از حج آپریشن کا آغاز 9 مئی کو ہوا تھا جو 11 جون تک جاری رہا، قبل ازحج پروازیں کراچی، اسلام آباد، لاہور، ملتان، سیالکوٹ اور پشاور سے براہ راست روانہ ہوئیں۔

    انہوں نے بتایا کہ سکھر اور کوئٹہ سےعازمین حج نے براستہ کراچی، جدہ کا سفر کیا، 171پروازوں میں سے 126 پروازیں وقت سے کچھ دیر پہلے روانہ ہوئیں، قبل ازحج آپریشن کے دوران 45 پروازیں موسم کی خرابی اور آپریشنل وجوہات کی بنا پر تاخیر کا شکار ہوئیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوزیراعظم کی ملک بھر میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کی ہدایت
    Next Article آئی ایم ایف کے سوا کوئی پلان بی نہیں ہے، وزیرخزانہ محمد اورنگزیب
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.