تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » 190ملین پاوٴنڈ ریفرنس ،بانی پی ٹی آئی کے وکلا ء نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراض عائد کردیا
    پاکستان

    190ملین پاوٴنڈ ریفرنس ،بانی پی ٹی آئی کے وکلا ء نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراض عائد کردیا

    adminadminجون 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی:بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاوٴنڈ ریفرنس کی سماعت 11 جون تک ملتوی کردی گئی۔بانی پی ٹی آئی کے وکلا نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراض اٹھا دیا۔

    اڈیالہ جیل میں احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ نے کیس کی سماعت کی، بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کمرہ عدالت میں پیش ہوئے،عمران خان کی جانب سے ظہیر عباس چوہدری، سلمان صفدر اور انتظار پنجوتھا پیش ہوئے۔

    بانی پی ٹی آئی کے وکلاء صفائی کی جانب سے احتساب عدالت کے جج محمد علی وڑائچ کی تعیناتی پر اعتراض عائد کر دیا گیا۔

    وکلا صفائی کا اپنے دلائل میں کہنا تھا کہ وزارت قانون و انصاف کی جانب سے جاری کرتا نوٹیفکیشن مکمل نہیں ہے ، احتساب عدالت کے جج کی تعیناتی ہائی کورٹ کے جسٹس کا اختیار ہے، احتساب عدالت نمبر دو کا جج عدالت نمبر ایک کے مقدمات نہیں سن سکتا۔

    دوران سماعت نیب ٹیم کی جانب سے چار گواہان کو بیانات قلمبند کروانے کے لیے پیش کیا گیا تھا، جج کی تعیناتی پر اعتراض عائد ہونے کے باعث سماعت کے دوران کارروائی مکمل نہ ہو سکی، احتساب عدالت کے جج نے اعتراضات پر فیصلہ محفوظ کر لیا، جج کے اعتراض پر فیصلہ 11 جون کو سنایا جائے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسپریم کورٹ میں ججز کی خالی نشستوں پر تقرری کے لئے تین ناموں کی منظوری
    Next Article ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، کینیڈا نے آئرلینڈ کو 12 رنز سے ہرا دیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.