تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » کوئٹہ میں کوئلہ کان کی گیس لیکیج سے11 افراددم توڑ گئے
    پاکستان

    کوئٹہ میں کوئلہ کان کی گیس لیکیج سے11 افراددم توڑ گئے

    adminadminجون 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کوئٹہ: کوئٹہ کی یوسی سنجدی کی کوئلہ کان میں گیس لیکیج سے دم گھٹنے سے 11 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔

    چیف مائنز انسپکٹر عبدالغنی بلوچ کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد میں 9 مزدور، ایک ٹھیکیدار اور ایک مائن منیجر شامل ہے، تمام جاں بحق افراد کا تعلق سوات سے ہے۔

    عبدالغنی بلوچ کا مزید کہنا ہے کہ حادثہ کان میں گیس لیکیج کے بعد دم گھٹنے کے باعث پیش آیا، جاں بحق افراد کی میتوں کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد آبائی علاقوں کو روانہ کیا جائے گا۔

    ترجمان صوبائی حکومت شاہد رند نے کہا کہ محکمہ مائینز اینڈ منرل کی ابتدائی رپورٹ موصول ہوچکی ہے، واقعہ نجی مائنز کمپنی کی کوئلہ کان میں زہریلی گیس پھیلنے کے باعث پیش آیا، واقعہ کی مکمل رپورٹ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں پیش کردی جائے گی۔

    ترجمان بلوچستان حکومت نے احتیاطی تدابیر اختیار نہ کرنے والی مائنز کیخلاف فوری طور پر کارروائی کا حکم دے دیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleبانی پی ٹی آئی سے متعلق معاملات پاکستانی عدالتوں پر چھوڑتے ہیں،امریکا
    Next Article اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی کا دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.