تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » فیروز خان کی دوسری شادی ، سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی ویڈیو وائرل
    فن و فنکار

    فیروز خان کی دوسری شادی ، سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی ویڈیو وائرل

    adminadminجون 3, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار فیروز خان کی دوسری شادی کے بعد اْن کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

    گزشتہ کچھ دن سے سوشل میڈیا پر فیروز خان کی دوسری شادی کی خبریں زیرِ گردش تھیں، تاہم یکم جون کو اداکار نے اپنے آفیشل انسٹاگرام پر اپنی دلہنیا کے ساتھ تصویر پوسٹ کرکے اپنی دوسری شادی کی تصدیق کی۔

    دوسری شادی کے بعد جہاں فیروز خان کو شدید تنقید کا سامنا ہے تو وہیں سوشل میڈیا صارفین اداکار کی سابقہ اہلیہ علیزہ سلطان کی حمایت میں بھی سامنے آگئے ہیں۔

    علیزہ سلطان نے سابق شوہر کی دوسری شادی کی تصدیق کے بعد اپنے آفیشل انسٹاگرام ہینڈل پر اپنی مختصر ویڈیوز پوسٹ کیں جن میں اْنہیں اپنے دونوں بچوں کے ہمراہ دیکھا جاسکتا ہے۔

    ویڈیوز میں علیزہ سلطان نے اپنے بیٹے اور بیٹی کو گود میں بیٹھایا ہوا ہے اور اْن کے ساتھ زندگی کے قیمتی لمحات گزار رہی ہیں۔

    علیزہ سلطان کی یہ ویڈیوز جیسے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں تو صارفین نے تبصرے کرتے ہوئے علیزہ سلطان کے لیے مثبت پیغامات جاری کیے اور کہا کہ دونوں بچوں نے علیزہ کو مضبوط بنا دیا ہے۔

    خیال رہے کہ فیروز خان کی پہلی شادی 2018 میں علیزے سلطان کے ساتھ ہوئی تھی، اس جوڑے کے ہاں 2019 میں پہلے بیٹے سلطان جبکہ فروری 2022 میں بیٹی فاطمہ کی پیدائش ہوئی تھی۔

    تاہم دو بچوں کی پیدائش کے بعد اس جوڑے نے راہیں جدا کرتے ہوئے ستمبر 2022 میں طلاق لے لی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleزیادہ لوڈشیڈنگ والے علاقوں میں سولر سسٹم لگا کر عوام کو بجلی فراہم کریں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
    Next Article میری گرفتاری کی صورت میں شدید عوامی ردعمل آئے گا، ڈونلڈ ٹرمپ
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.