تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ایسے مرد بھی ہیں جو خواتین کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں، اداکارہ سنجیدہ شیخ
    فن و فنکار

    ایسے مرد بھی ہیں جو خواتین کی حوصلہ شکنی کرتے ہیں، اداکارہ سنجیدہ شیخ

    adminadminجون 2, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: نیٹ فلیکس پر ریلیز ہونے والی فلم ہیرا منڈی میں وحیدہ کا کردار نبھانے والی اداکارہ سنجیدہ شیخ نے اپنے سابق شوہر عامر علی کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ایسے مرد بھی ہیں جو عورت کی حوصلہ شکنی کرکے انھیں ترقی کرنے سے روکتے ہیں۔

    اداکارہ سنجیدہ شیخ کی شادی اداکار عامر علی کے ساتھ شادی 2012 میں ہوئی تھی۔ یہ شادی 10 سال چل سکی اور دونوں کی ایک بیٹی آئرہ علی بھی ہے۔

    حال ہی میں سنجیدہ شیخ نے ہیرامنڈی سے فلم انڈسٹری میں کم بیک کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں اداکارہ نے اپنے شوہر کا نام لیے بغیر ان لوگوں سے تعلقات منقطع کرنے کی اہمیت کے بارے میں بات کی جن کا آپ کی زندگی پر منفی اثر پڑتا ہے۔

    اداکارہ سنجیدہ شیخ نے اپنے سابق شوہر عامر علی کا نام لیے بغیر کہا کہ یہاں ایسے مرد بھی ہیں جو خواتین کی حوصلہ شکنی کی کوشش کرتے ہیں اور یہ باور کراتے ہیں کہ تم یہ کام نہیں کرپاؤ گی۔ ایسے لوگوں سے دور رہنا ہی بہتر ہے۔

    اداکارہ نے مزید کہا کہ میں خود کو بہت خوش قسمت تصور کرتی ہوں جو کچھ بھی میرے ساتھ ہوا اس کے باوجود میں نے خود کو سنبھالا اور وہ کر دیکھایا جس کی مجھ میں صلاحیت تھی۔

    خیال رہے کہ فلم ہیرامنڈی سے پہلے سنجیدہ شیخ فلم فائٹر میں ریتھک روشن، دیپیکا پڈوکون اور کرن سنگھ گروور کے ساتھ کام کرچکی ہیں اس کے علاوہ کئی ویب سیرز سمیت جانے پہلے سے یہ اجنبی، بدلتے رشتوں کی داستان، اور عشق کا رنگ محفوظ میں بھی اداکاری کے جوہر دیکھا چکی ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسرائیل کو طاقت جوبائیڈن فراہم کررہاہے، امریکا منافق، کردار دہشتگردانہ ہے،امیر جماعت اسلامی
    Next Article کراچی میں جماعت اسلامی کے تحت غزہ ملین مارچ
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.