تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » حیدرآباد میں دکان میں سلنڈر دھماکہ ، 25سے زائد افراد جھلس گئے
    پاکستان

    حیدرآباد میں دکان میں سلنڈر دھماکہ ، 25سے زائد افراد جھلس گئے

    adminadminمئی 30, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    حیدرآباد :حیدرآباد کے علاقے پریٹ آباد کی دکان میں سلنڈر دھماکہ سے 25سے زائد افراد جھلس کر زخمی ہو گئے۔

    ذرائع کے مطابق دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ اس نے دکان کے اوپر گھر کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیا،اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں ، جنہوں نے امدادی کارروائیوں کا آغاز کردیا۔

    ذرائع کا کہنا تھا کہ واقعہ میں زخمی ہونے والے افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ، دھماکے اس قدر خوفناک تھا کہ اس سے اطراف کی عمارتیں بھی لرز اٹھیں ، دوسری جانب دھماکے سے زخمیوں کی تعداد بڑھنے اور ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔

    ایس ایس پی حیدرآباد ڈاکٹر فرخ لنجارنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سلن‍ڈر دھماکے میں 25 افراد کو ہسپتال لایا گیا ہے، زخمیوں میں سے تین کی حالت نازک ہے، غیر قانونی سلنڈر کی دکانوں کے خلاف کارروائی شروع کی جائے گی،غیرقانونی سلنڈر چلتے پھرتے بم ہیں ،ڈپٹی کمشنر حیدرآباد سے بھی اس حوالے سے بات کروں گا۔

    پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور پر سلنڈر دھماکہ کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی ، تحقیقات میں ہی اصل وجوہات کا تعین ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسانحہ 9 مئی،جے آئی ٹی کو صنم جاوید، عالیہ حمزہ سے تفتیش کی اجازت مل گئی
    Next Article سائفر کیس سماعت کے لئے مقررکر دیا گیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.