تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » نیب کا بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ، اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا
    پاکستان

    نیب کا بحریہ ٹاؤن راولپنڈی کے دفتر پر چھاپہ، اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا

    adminadminمئی 29, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

     راولپنڈی: قومی احتساب بیورو (نیب) نے راولپنڈی میں بحریہ ٹاؤن کے دفتر پر چھاپہ مار کر اہم ریکارڈ قبضے میں لے لیا جبکہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ وہ کسی صورت بھی وعدہ معاف گواہ نہیں بنیں گے۔

    ذرائع کے مطابق نیب کی 16 رکنی ٹیم نے القادر یونیورسٹی کی تحقیقات کے سلسلے میں  بحریہ راولپنڈی کے کارپوریٹ دفتر پر چھاپہ مارا جہاں سے اہم ریکارڈ قبضے میں لیا۔

    چھاپے کے دوران نیب اور پولیس نے بحریہ ٹاؤن کے دفتر کا چاروں اطراف سے گھیراؤ کیا جبکہ اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری بحریہ ٹاؤن کے دفاتر کے باہر موجود رہی اور بحریہ ٹاؤن جانے والے راستے کو سیل کردیا تھا۔

    نیب کی ٹیم نے تقریبا سوا گھنٹے تک ہیڈ آفس میں تلاشی لی اور پھر  کارپوریٹ ہیڈ آفس ون اور ٹو جبکہ چیف ایگزیکٹوآفس، شکایتی دفترکو بھی سیل کردیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleمحسن نقوی کا ایک ہی دن 15 مقامات پر آگ لگنے کے واقعات کا نوٹس
    Next Article تربت سے کوئٹہ جانے والی مسافر بس حادثے کا شکار ، 28 افرادجاں بحق
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.