تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » میری ٹائم ایجنسی کا کھلے سمندر میں آپریشن،اربوں روپے مالیت کی آئس پکڑی گئی
    پاکستان

    میری ٹائم ایجنسی کا کھلے سمندر میں آپریشن،اربوں روپے مالیت کی آئس پکڑی گئی

    adminadminمئی 27, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: پاکستان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی نے کھلے سمندر میں کارروائی کے دوران 10 ارب روپے مالیت کی آئس تحویل میں لے لی۔

    ترجمان پی ایم ایس اے کے مطابق میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی اورکسٹمزانٹیلی جنس نے مشترکہ آپریشن کے دوران بحیرہ عرب سے 675 کلوگرام آئس کا ذخیرہ پکڑلیا۔

    ترجمان میری ٹائم سکیورٹی ایجنسی کے مطابق جوائنٹ آپریشن کے دوران کشتی پربورڈنگ آپریشن کیا گیا، منشیات کشتی کے مختلف حصوں میں چھپائی گئی تھی، دوران آپریشن کشتی پرسوار7 ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا۔

    ضبط شدہ منشیات کا تخمینہ 37 ملین امریکی ڈالرز لگایا گیا ہے جو پاکستانی کرنسی میں 10 ارب روپے بنتے ہیں، گرفتار اسمگلرز اور منشیات کا ذخیرہ قانونی کارروائی کے لیے ڈائریکٹوریٹ آف کسٹم انٹیلی جنس کے حوالے کردیا گیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleخیبرپختونخوا اسمبلی نے وفاق کی چھٹی کا نوٹیفکیشن مسترد کر دیا
    Next Article رفح کراسنگ پر مصری اور اسرائیلی فوج کے درمیان خونریز جھڑپ
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.