تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » نومئی مقدمہ، بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
    پاکستان

    نومئی مقدمہ، بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

    adminadminمئی 16, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے 9 مئی کے مقدمہ میں بانی تحریک انصاف کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔

    جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف تھانہ شہزاد ٹاوٴن اسلام آباد میں درج مقدمے میں بریت کی درخواست پر سماعت کی، بانی پی ٹی آئی کی طرف سے وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ، سردار مصروف اور آمنہ علی عدالت میں پیش ہوئے۔

    وکیل بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی حد تک 109 کا الزام ہے، ان کیخلاف مقدمہ مجاز آفیسرز نے درج نہیں کروایا، تمام مقدمات سیاسی بنیادوں پر قائم کئے گئے ہیں، بانی پی ٹی آئی کو مقدمے سے بری کیا جائے۔
    بعدازاں دلائل مکمل ہونے پر عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
    واضح رہے کہ تھانہ شہزاد ٹاوٴن اسلام آباد میں درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی کی بریت کیلئے عدالت میں درخواست دائر کی گئی تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحکومت کی جانب سے بجلی صارفین پر 310 ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری
    Next Article نیب ترامیم کالعدم کیس، بانی پی ٹی آئی ویڈیو لنک کے ذریعے سپریم کورٹ میں پیش
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.