تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اسرائیل کا لبنان میں کار پر ڈرون حملہ، حزب اللہ کے کمانڈرز شہید
    پاکستان

    اسرائیل کا لبنان میں کار پر ڈرون حملہ، حزب اللہ کے کمانڈرز شہید

    adminadminمئی 15, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لبنان میں اسرائیلی فوج نے ڈرون حملے میں ایک کار کو تباہ کردیا جس میں موجود 2 افراد موقع پر ہی جان کی بازی ہار گئے۔

    عرب میڈیا کے مطابق لبنان اسرائیل سرحد کے نزدیک ڈرون حملے میں ایک کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی تھی۔ کار کے جلے ہوئے ملبے سے دو لاشیں ملیں۔

    حزب اللہ نے تصدیق کی ہے کہ یہ ڈرون حملہ اسرائیلی فوج نے کیا تھا جس میں 2 فیلڈ کمانڈرز شہید ہوگئے۔ جس کا بھرپور طریقے سے بدلہ لیا جائے گا۔

    یاد رہے کہ اسرائیل نے ڈرون حملوں میں لیبیا، لبنان اور شام میں حزب اللہ، پاسداران انقلاب اور حماس کے رہنماؤں کو نشانہ بنایا ہے جس میں درجن سے زائد افراد شہید ہوچکے ہیں۔

    اسرائیل نے 7 اکتوبر کو ہونے والے حماس کے حملے کا ذمہ دار حزب اللہ کو ٹھہراتے ہوئے حزب اللہ سے انتقام لینے کی دھمکی دی تھی۔

    اسرائیلی وزیراعظم نے کہا تھا کہ اسرائیلی سرزمین پر ہونے والے حملے کے ایک ایک ذمہ دار کو چاہے جس بھی ملک میں ہو اسے منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاسلام آباد ہائیکورٹ کا لاپتہ شاعراحمد فرہاد کو کل تک ہر صورت بازیاب کرانے کا حکم
    Next Article پاک فوج کے شہید میجر بابر نیازی میانوالی میں سپرد خاک
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.