تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ہتک عزت کیس،مراد سعید کیخلاف یکطرفہ کارروائی چلانے کا فیصلہ
    پاکستان

    ہتک عزت کیس،مراد سعید کیخلاف یکطرفہ کارروائی چلانے کا فیصلہ

    adminadminمئی 14, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد:ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد میں وفاقی وزیر احسن اقبال کی جانب سے مرادسعید کے خلاف ہتک عزت کیس میں اہم پیشرفت ہوئی۔

    عدالت نے مرادسعید کی جانب سے مسلسل غیرحاضر ہونے اور وکیل کے پیش نہ ہونے پر کارروائی یکطرفہ چلانے کا فیصلہ سنادیا، مرادسعید کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج حسینہ ثقلین نے کی، وفاقی وزیر احسن اقبال اپنے وکیل قیصر امام کے ساتھ عدالت میں پیش ہوئے۔

    عدالت نے آئندہ سماعت پر تین گواہان کو بیان ریکارڈ کرانے کے لئے عدالت میں طلب کرلیا، مرادسعید کے خلاف ہتک عزت کیس کی سماعت 23 مئی تک ملتوی کر دی گئی۔

    احسن اقبال نے ملتان تا سکھر موٹروے منصوبے میں رشوت کا الزام لگانے پر مرادسعید کے خلاف ہتک عزت کی کارروائی کے لئے عدالت سے رجوع کیا ہے، ہتک عزت کیس میں احسن اقبال نے اپنا بیان عدالت میں ریکارڈ کروا دیا۔

    احسن اقبال نے بیان میں کہا کہ تعلیم کے لحاظ سے مکینکل انجینئر اور ایم بی اے ہوں، پانچ بار ممبر قومی اسمبلی رہ چکا ہوں، موجودہ حکومت میں وفاقی وزیر ہوں، مراد سعید نے میرے خلاف جھوٹی مہم شروع کی جس سے میری ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔

    وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ 2019ء میں دوران پریس کانفرنس مراد سعید نے مجھ پر ملتان سکھر موٹروے میں کرپشن کا الزام لگایا، مراد سعید نے الزام لگایا کہ میں نے 70 ارب روپے بطور رشوت وصول کئے، غیر مشروط معافی کے ساتھ مراد سعید 10 ارب روپے ہرجانہ بھریں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآج کل تاثر دیا جارہا ہے کہ عدلیہ یا ایگزیکٹو کے درمیان تعلقات خراب ہیں،اٹارنی جنرل
    Next Article دبئی میں 400 ارب ڈالرز کی جائیدادیں، غیرملکیوں کا ڈیٹا لیک، پاکستانی بھی شامل
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.