تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان
    پاکستان

    آزاد کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کا نوٹیفکیشن تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان

    adminadminمئی 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    مظفرآباد / اسلام آباد: جموں و کشمیر عوامی ایکشن کمیٹی کے عہدےداران نے نوٹیفکیشن دیکھنے تک احتجاج جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔

    جموں کشمیر جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے عہدے داران نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ حکومت آزاد کشمیر نے لوگوں کے جذبات کے ساتھ کھیلا، اسی وجہ سے آج لاکھوں لوگ سڑکوں پر ہیں۔

    عہدے دار جوائنٹ ایکشن کمیٹی کا کہنا تھا کہ جب تک مارچ میں موجود عہدے دار اعلان نہیں کرتے اس وقت تک احتجاج جاری رہے گا۔انہوں نے کہا کہ ہمیں نوٹیفکیشن دکھایا جائے تو ہم احتجاج ختم کر دیں گے۔

    عہدے دار جوائنٹ ایکشن کمیٹی سردار ثاقب شاہین نے کہا کہ انڈین میڈیا کے گھناؤنے الزامات مسترد کرتے ہیں،دنیا بھر میں حقوق کے لیے احتجاج ہوتے ہیں، اور آزاد کشمیر کے عوام صرف جائز مطالبات کررہے ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ نریندر مودی پاکستان مخالف ہتھکنڈے استعمال کر رہا ہے، اگر اس نے کشمیر کی طرف بری نگاہ ڈالی تو کشمیری منہ توڑ جواب دیں۔

    عہدیداران نے آزاد جموں و کشمیر کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف کے نوٹس لینے پر ان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں امید ہے یہ محض سیاسی اعلان نہیں ہو گا بلکہ اس پر عمل ہوگا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleآئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
    Next Article سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں کام کرنے والے پاکستانی ڈاکٹرزکے لئے بڑی خبر آگئی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.