تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » عالیہ بھٹ نے زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے سے متعلق خاموشی توڑ دی
    فن و فنکار

    عالیہ بھٹ نے زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے سے متعلق خاموشی توڑ دی

    adminadminمئی 13, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ممبئی: بالی وڈ سپر اسٹار اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنی زندگی کے سب سے بڑے پچھتاوے سے پردہ اٹھا دیا۔

    ایک تازہ انٹرویو میں اداکارہ نے بتایا کہ ان کی زندگی کا سب سے بڑا پچھتاوا یہ ہے کہ انہیں کوئی میوزک انسٹرومنٹ بجانے نہیں آتا۔

    عالیہ بھٹ کا کہنا تھا کہ انہوں نے 23 برس کی عمر میں گھر چھوڑ دیا تھا اور شوٹنگ کے طویل شیڈول میں ان کے والدین کو یہ بھی پتہ نہیں ہوتا کہ وہ کس شہر میں ہیں۔
    انہوں نے کہا کہ وہ اپنی بیٹی راحہ کو ایک میوزک انسٹرومنٹ بجانا، رقص اور ایک کھیل ضرور سکھائیں گی۔

    اداکارہ کا کہنا تھا کہ اگر کسی کو یہ تینوں کام نہیں آتے تو اس میں کوئی بری بات نہیں لیکن بطور والدین ہمیں بچوں کو ابتدائی عمر سے ہی کچھ اسکلز سکھانی چاہئے

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسپریم کورٹ کا صحافیوں پر حملہ کی تفتیش ایک ماہ میں مکمل کرنے کا حکم
    Next Article آئی سی سی نے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کردیا
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.