تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اونٹوں کے لئے صحرا میں ٹریفک سگنلز نصب
    پاکستان

    اونٹوں کے لئے صحرا میں ٹریفک سگنلز نصب

    adminadminمئی 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    گانسو: صحرا میں ٹریفک لائٹ کا ہونا ایک ناقابل یقین بات بلکہ مضحکہ خیز بات لگتی ہے تاہم چین ایسا نہیں سوچتا۔ اس کے ایک ریگستان میں باقاعدہ ٹریفک سگنلز نصب کردیے ہیں۔

    چین کے کمتاگ (Kumtag) صحرا میں اونٹوں کی سواری ایک مقبول تفریح ہے جس کے لیے مقامی حکام ٹریفک جام سے بچنے کے لیے ٹریفک سگنلز کا استعمال کرتے ہیں۔

    یہ ٹریفک سنگنلز آپ کو منگشا ماؤنٹین کے ریت کے ٹیلوں اور گانسو صوبے کے کریسنٹ لیک نیچر پارک میں جگہ جگہ نظر آئیں گے۔

    مئی کے آغاز میں سالانہ تعطیلات کے دوران ہزاروں لوگ ان قدرتی سیاحتی مقامات پر آتے ہیں اور مختلف سرگرمیوں میں مشغول ہوتے ہیں جن میں سب سے زیادہ مقبول اونٹوں کی سواری ہے۔

    2023 میں منگشا ماؤنٹین اور کریسنٹ نیچر پارک میں سواری کے لیے تقریباً 2,400 اونٹ موجود تھے اور ساتھ ہی ساتھ دسیوں ہزار سیاح کی یومیہ تعداد دیکھنے میں آئی جس کے نتیجے میں اونٹوں اور لوگوں کی بھیڑ سے کافی مسئلے مسائل پیدا ہوئے۔

    یہی وجہ ہے کہ اس مسئلے کو حل کرنے کے لیے مقامی حکام نے خطے میں اونٹوں کے ٹریفک سگنلز استعمال کرنے کا فیصلہ کیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپاکستان کا افغانستان میں تباہ کن سیلاب میں ہونے والے نقصانات پر اظہار افسوس
    Next Article آزاد کشمیرمیں بجلی بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، جھڑپیں ،پولیس اہلکار شہید
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.