تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ،پاکستان بدستور ناقابل شکست، آخری میچ برابر ہوگیا
    پاکستان

    اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ ،پاکستان بدستور ناقابل شکست، آخری میچ برابر ہوگیا

    adminadminمئی 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    ایپوہ ، ملائیشیا: سلطان اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے راؤنڈ میچز میں پاکستانی ٹیم بدستور ناقابل شکست رہی ہے اور آخری میچ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد برابر کردیا۔

    ملائیشیا کے شہر ایپو میں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا آخری راؤنڈ میچ پاکستان اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان کھیلا گیا۔

    میچ کے پہلے دو کوارٹرز میں دونوں ٹیمیں کوئی بھی گول نہیں کرسکیں جبکہ دوران نیوزی لینڈ نے دو پنالٹی کارنر پر بھی گول کا موقع ضائع کیا۔

    تیسرے کوارٹر کے چھٹے منٹ میں نیوزی لینڈ کے کھلاڑی گول کرنے میں ناکام رہے جس کے بعد پاکستانی کھلاڑیوں نے دفاعی حکمت عملی اختیار کرتے ہوئے اگلے دو منٹ میں ہی میچ کو برابر کردیا۔

    محمد ابوبکر نے تیسرے کوارٹر کے آٹھویں منٹ میں پنالٹی کارنر کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے گول کیا اور نیوزی لینڈ کی برتری کو برابر کیا۔ اس کے بعد چوتھے کوارٹر میں دونوں ٹیموں نے اچھا کھیل تو پیش کیا مگر گول کرنے میں ناکام رہیں اور وقت ختم ہونے پر میچ ایک ایک گول سے برابر رہا۔

    پاکستان 13 سال بعد سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ کا فائنل جاپان کے خلاف کل کھیلے گا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleکرپشن کیسز میں سیاستدانوں کو بڑا ریلیف مل گیا
    Next Article خیبرپختونخوا اسمبلی میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی رہائی کے لئے قرارداد منظور
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.