تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » راولپنڈی میں احتجاجی ریلی کے دوران گرفتار پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنان ضمانت پر رہائی مل گئی
    پاکستان

    راولپنڈی میں احتجاجی ریلی کے دوران گرفتار پی ٹی آئی کے رہنماؤں اور کارکنان ضمانت پر رہائی مل گئی

    adminadminمئی 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی: تحریک انصاف کی گزشتہ روز احتجاجی ریلی سے گرفتار رہنماؤں اور کارکنوں کو ضمانت پر رہا کرتے ہوئے عدالت نے ان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی۔

    سابق امیدوار اسمبلی شہریار ریاض سمیت متعدد افراد کو آج سیشن کورٹ میں پیش کیا گیا جنہیں گزشتہ روز گرفتار کیا گیا تھا۔ تھانہ بنی پولیس نے دفعہ 144 کی خلاف ورزی اور حکومت کے خلاف نعرہ بازی پر ان پر مقدمہ درج کیا ہے۔

    سول جج نواز اشرف نے شہریار ریاض، سیمابیہ طاہر سمیت تمام گرفتار شدگان کی ضمانتیں منظور کرلیں اور قائدین اور کارکنان کو پچاس پچاس ہزار روپے مچلکے جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

    عدالت نے پی ٹی آئی کارکنان قائدین کے جسمانی ریمانڈ کی درخواستیں مسترد کردیں اور کہا کہ آئین و قانون کے تحت پرامن احتجاج سب کا بنیادی حق ہے۔ جج نے کمرہ عدالت میں تمام گرفتار شدگان کی ہتھکڑیاں کھلوا کر انہیں رہا کرادیا۔ رہائی پر پی ٹی آئی کارکنان نے نعرے بازی بھی کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپستہ قد تاجکستانی گلوکار عبدو روزک کو دلہنیامل گئی
    Next Article رفاہ پر حملے سے پیچھے نہیں ہٹیں گے،اسرائیلی وزیر اعظم بضد
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.