تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » دنیا کی طویل ترین ڈبل روٹی بنانے کا نیا ریکارڈ بن گیا
    پاکستان

    دنیا کی طویل ترین ڈبل روٹی بنانے کا نیا ریکارڈ بن گیا

    adminadminمئی 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    پیرس:فرانس کے نان بائیوں نے دنیا کی سب سے طویل ترین ڈبل روٹی ’’ بیگوئٹ’’ تیار کر کے نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

    گینز بک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق فرانس میں دنیا کی سب سے بڑی ڈبل روٹی تیار کی گئی ہے جس کی لمبائی 461 فٹ ہے۔

    غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ لمبائی عام طور پر تیار کی جانے والی بیگویٹ کے مقابلے میں 235 گنا زیادہ ہے، اس کی لمبائی کو فٹوں سے میٹروں میں تبدیل کیا جائے تو یہ 140.53 میٹر بنتی ہے۔

    فرانس کے نان بائیوں نے اس ریکارڈ کا اعزاز پانے کیلئے پہلے سے کام شروع کر رکھا تھا تاہم اس کیلئے بڑے سائز کا تنور اور اس تنور کی تیاری پہلا مرحلہ تھا پھر کامیاب تجربہ بھی ضروری تھا۔

    فرانس میں ڈبل روٹی نما اس بیکری آئٹم کو ’بیگویٹ‘ کہا جاتا ہے، اس میں آٹا، پانی اور خمیر شامل کر کے اسے خاص تنور میں پکایا جاتا ہے۔

    گزشتہ رات فرانس کے ان نان بائیوں کی خوشی کی انتہا نہ رہی تھی جب ان کا شاہکار تیار ہو چکا تھا اور وہ اس کی وجہ سے دنیا بھر میں عزت اورشہرت پانے والے تھے۔

    خیال رہے کہ اس سے قبل جون 2019 میں اٹلی میں 132.62 میٹر لمبی بیگویٹ تیار کر کے عالمی ریکارڈ بنایا گیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleحج آپریشن2024 کےلئے فلائٹ شیڈول جاری
    Next Article آئی کیوب قمرکل چاند کے مدار میں پہنچے گا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.