تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » شیخ رشید احمد نے تندورکھول لیا، روٹیاں لگانے کی ویڈیو وائرل
    پاکستان

    شیخ رشید احمد نے تندورکھول لیا، روٹیاں لگانے کی ویڈیو وائرل

    adminadminمئی 5, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے تندورکھول لیا، روٹیاں لگانے کی ویڈیو وائرل ہوگئی، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ سابق وزیرداخلہ جو ہر کام کرنے کی کوشش کرتے ہیں اس بار انھوں نے تندور پر یہ ہنر آزمایاہے۔

    شیخ رشید احمد جو ان دنوں کرغستان کے دورے پرہیں نے جلال آباد میں تندور پر روٹیاں بھی لگاتے رھے ،انھوں نے پہلے روٹی تندور کے ساتھ لگائی پکائی اور بعد میں نکال کر اسی مسرت سے دیکھا۔

    سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے تندور پرروٹیاں لگانے کی ویڈیو وائرل کردی۔شیخ رشید روٹی لگاتے اورتندور سے نکالتے بھی دیکھے جاسکتے ہیں تاہم چونکہ یہ راجہ بازار نہیں تھا اس لئے اس دفعہ تندوروالے کوپیسےبھی دیئے۔

    شیخ رشید احمد نے اپنے حصے کی روٹی تندور پر خود لگائی خود پکائی اور تندور سے نکالنے کے بعد ایک روٹی لے کر واپس اپنی گاڑی کی طرف چل دیئے اس سارے عمل کی ویڈیو بھی وائرل کردی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاو آئی سی اجلاس، اسحاق ڈار کا غزہ میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ
    Next Article بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر بن گئیں
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.