تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » سی ایس ایس امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا
    پاکستان

    سی ایس ایس امتحان کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا

    adminadminمئی 4, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: سی ایس ایس امتحان 2023 کے حتمی نتائج کا اعلان کر دیا گیا، فیڈرل پبلک سروس کمیشن نے پریس نوٹ جاری کر دیا۔

    ٹاپ کرنے والے پہلے 12 امیدواروں نے پاکستان ایڈمنسٹرٹیو سروس کا انتخاب کیا۔ سی ایس ایس امتحان 2023 میں امیدواروں کی کامیابی کی شرح 2.96 فیصد ہے، ایف پی ایس سی کے مطابق حتمی طور پر 210 امیدوار کامیاب قرار پائے ہیں۔

    کامیاب امیدواروں میں 126 مرد اور 84 خواتین امیدوار شامل ہیں جبکہ 13008 امیدواروں نے تحریری امتحان میں حصہ لیا تھا صرف 401 امیدوار تحریری امتحان پاس کر سکے ہیں۔

    عادل ریاض پہلی، شیر بانو دوسری ، عکاشہ ابرار رانا نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ سی ایس ایس میں کامیاب ہونے والے 46 امیدواروں کو طبی طور پر ڈیفر کیا گیا۔

    ٹاپ کرنے والے پہلے 8 امیدواروں کا تعلق پنجاب سے ہے ۔ میرٹ لسٹ میں بلوچستان سے تعلق رکھنے والے امیدوار نویں پوزیشن، آزاد کشمیر کے امیدوار 19ویں پوزیشن حاصل کر سکے۔

    خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے امیدوار پچیسویں پوزیشن حاصل کر سکے۔

    سندھ رورل سے امیدوار 66 ویں اور سندھ اربن سے 116ویں پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے ۔ ایکس فاٹا سے امیدوار 80 ویں اور گلگت بلتستان سے امیدوار 130ویں پوزیشن حاصل کر سکے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعالمی عدالت انصاف امریکا و اسرائیل کی دھمکیوں پر اظہار برہمی ،انصاف کی راہ میں مداخلت قرار دے دیا
    Next Article لاہور میں فری وائی فائی سروس کے مقامات دگنا ہو گئے
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.