تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » اسحاق ڈارگیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے
    پاکستان

    اسحاق ڈارگیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے

    adminadminمئی 1, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    اسلام آباد: نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار 4-5 مئی 2024 کو بنجول، گیمبیا میں منعقد ہونے والے 15ویں او آئی سی سربراہی اجلاس میں پاکستانی وفد کی قیادت کریں گے۔

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار 2 مئی کو سربراہی اجلاس سے قبل او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اجلاس میں بھی شرکت کریں گے، یہ سربراہی اجلاس امت مسلمہ کے لیے ایک نازک وقت پر بلایا جا رہا ہے جب غزہ کے عوام کے خلاف جنگ بلا روک ٹوک جاری ہے۔

    ترجمان کاکہناہے کہ او آئی سی کے رہنماوٴں کے لیے غزہ کی سنگین صورتحال پر غور و فکر کرنے کا اہم موقع ہو گا ، او آئی سی کے رہنما مسئلہ فلسطین پر ایک مضبوط، اجتماعی اور متفقہ موقف پیش کر سکیں۔

    ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق سربراہی اجلاس میں نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ غزہ میں جاری نسل کشی ، جموں و کشمیر کے عوام کے حق خودارادیت پر بات کریں گے، اسحاق ڈار اْمت کی یکجہتی اور اتحاد کی ضرورتوں، بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا، مسائل پر پاکستان کے نقطہ نظر پر بھی بات کریں گے، موسمیاتی تبدیلی، دہشت گردی اور دیگر عصری عالمی چیلنجز اور اْمت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا اجتماعی حل تلاش کرنے کی ضرورت پر زور دیں گے۔

    کانفرنس کے موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سربراہی اجلاس میں شریک رہنماوٴں اور وزرائے خارجہ سے دو طرفہ ملاقاتیں کریں گے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleپنجاب پولیس نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا
    Next Article کترینہ کیف ایک بار پھر آرٹیفیشل انٹیلی جنس کانشانہ بن گئیں
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.