تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » فلم کی شوٹنگ کے دوران شاہد کپور کو تھپڑ مارنے کا دل کررہا تھا، کیارا کا انکشاف
    فن و فنکار

    فلم کی شوٹنگ کے دوران شاہد کپور کو تھپڑ مارنے کا دل کررہا تھا، کیارا کا انکشاف

    adminadminاپریل 28, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    بالی ووڈ اداکارہ کیارا اڈوانی نے انکشاف کیا ہے کہ فلم کبیر سنگھ کی شوٹنگ کے دوران انہیں شاہد کپور کو تھپڑ مارنے کا دل کررہا تھا۔

    ٹاک شور کافی ود کرن میں گفتگو کرتے ہوئے فلم کبیر سنگھ کی شوٹنگ کے دوران پیش آئے دلچسپ لمحے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ ’’ ایک سین میں شاہد کپور کے جوتوں کو لیکر میکرز نے 8 گھنٹوں تک کا انتظار کروایا تھا، اتنا وقت صرف جوتوں کو دینے کے بعد مجھے ایک بار شاہد کو تھپڑ مارنے کا دل کیا‘‘ اداکارہ کی بات سن کے کرن جوہر بھی ہنس پڑے۔

    سال 2019 میں سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بالی ووڈ کی کبیر سنگھ تیلگو فلم ارجن ریڈی کا ریمیک تھی، اس فلم میں شاہد کپور کیساتھ کیارا اڈوانی کو بطور ہیروئن کاسٹ کیا گیا تھا۔

    68 کروڑ بھارتی روپوں میں بننے والی فلم نے باکس آفس پر 370 کروڑ روپے سے زیادہ کا بزنس کیا اور 2019 کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلموں میں شامل تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleعراق میں ہم جنس پرستی جرم قرار ،15 سال قید کی سزا کا قانون منظور
    Next Article وزیر اعظم کی صدر اسلامی ترقیاتی بینک سے ملاقات،منصوبوں کی جلد تکمیل پر اتفاق
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.