تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کارروائی،3دہشت گرد ہلاک
    پاکستان

    ضلع خیبرمیں سیکیورٹی فورسز کارروائی،3دہشت گرد ہلاک

    adminadminاپریل 25, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے ضلع خیبر میں دہشت گردوں کی موجودگی پر آپریشن کیا جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع خیبر میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس پر مبنی کارروائی 24 اور 25 اپریل کی درمیانی شب کی گئی۔

    آئی ایس پی آرکاکہناہے کہ سیکیورٹی فورسز کے پہنچنے پر دہشت گردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کی جس کے بعد دونوں اطراف سے شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ جس میں تین مبینہ دہشت گرد مارے گئے جن میں شناخت سہیل (سرغنہ)، عظمتو اور حاجی گل عرف زرکاوی کے ناموں سے ہوئی۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے جبکہ مارے گئے دہشت گردوں سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔

    آئی ایس پی آرکا کہنا ہے کہ مارے گئے دہشت گرد علاقے میں متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے تھے۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ اہل علاقہ نے سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کو سراہتے ہوئے اپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے قلع قمع کیلیے علاقے میں آپریشن جاری ہے اور سیکیورٹی فورسز جڑ سے دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleچیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا، صرف دو گاڑیاں رہ گئیں
    Next Article بانی پی ٹی آئی نے واصح کہا ہے جب تک ہمارے سیاسی قیدی رہا نہیں ہوتے کوئی ڈیل اور مفاہمت نہیں ہوگی،
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.