تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی برسات
    پاکستان

    بارات میں موبائل فونز سمیت قیمتی تحائف کی برسات

    adminadminاپریل 24, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    نارووال:پنجاب کے شہر نارووال میں بارات کی خوشی میں دولہا کے بھائیوں نے قیمتی تحائف کی بارش کردی۔

    رپورٹس کے مطابق صدیق پورہ کے علاقے میں دلہن کے گھر بارات پہنچی تو دولہا کے بھائیوں اور دوستوں نے چھت پر چڑھ کر قیمتی تحائف نچھاور کیے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے۔

    ان قیمتی تحائف میں موبال فون، گھڑیاں، سوٹ اور کرنسی نوٹ شامل تھے، اس موقع پر لوگوں کا ہجوم تحفے حاصل کرنے کیلئے بھاگ دوڑ کرتا رہا، کچھ لوگوں نے جال لگاکر بھی نوٹ لوٹے۔

    نارووال کی کاروباری شخصیت اور سابق کونسلر کے بیٹے کی شادی میں وفاقی وزیر سمیت شہر کی سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleنیوزی لینڈ کے خلاف ٹی 20 سیریز جیتنے کے لئے پرعزم ہیں، بابر اعظم
    Next Article معروف امریکی ٹک ٹاکر نے خودکشی کرلی
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.