تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » نشئی شوہرنے تشدد کرکے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
    پاکستان

    نشئی شوہرنے تشدد کرکے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا

    adminadminاپریل 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: لائنزایریا میں نشئی شوہرکے مبینہ تشدد سے بیوی جاں بحق ہو گئی۔

    بریگیڈ تھانے کے علاقےلائنزایریا خان میڈیکل کے قریب گھر میں خاتون کی لاش ملی جو کہ پراسرار طور پر ہلاک ہوئی ، مقتولہ کی شناخت 30 سالہ سعدیہ زوجہ روح الامین کے نام سے کی گئی۔

    ایس ایچ او بریگیڈ اکسیر عباسی کے مطابق مقتولہ گھریلو ملازمہ تھی اورمقتولہ خاتون شوہرکے مبینہ تشدد سے ہلاک ہوئی۔ مقتولہ کا شوہرنشے کاعادی ہے ہفتے اوراتوار کی درمیانی شب مقتولہ اورملزم شوہرکے درمیان لڑائی جھگڑا ہوا تھاجس کے نتیجے میں مقتولہ کی حالت خراب ہوئی تھی اور اسے نجی اسپتال بھی لے جایا گیا تھا اوراتوارکوخاتون دم توڑگئی۔ مقتولہ کاشوہرموقع سے فرارہوگیا ہے جس کی تلاش جاری ہے۔

    دوسری جانب مقتولہ خاتون کے کزن حشام نے بتایا کہ میاں بیوی کے درمیان اکثر لڑائی جھگڑا ہوا کرتا تھا اور جب گھر والے ان کے گھر جاتے تھے تو معاملہ حل ہوجاتا تھا،صبح بچوں نے نانی کے گھرآکر بتایا کہ والدہ اٹھ نہیں رہی ہیں جس پرنانی گھر پہنچتی ہیں اور بیٹی کواسپتال لے جانے کی کوشش کرتی ہیں تو داماد بیٹی کواسپتال لے جانے نہیں دیتا اور اپنی ساس پر بھی ہاتھ اٹھاتا ہے داماد جب گھر سے فرارہوتا ہے تو نانی اپنی بیٹی کو لیکر جناح اسپتال پہنچیں جہاں ڈاکٹر بیٹی کی موت کی تصدیق کر دیتے ہیں۔

    انھوں نے بتایا کہ ان کی کزن سعدیہ کواس کے شوہر نے گلا دبا کرقتل کیا ہے، جو نشے کا عادی ہے اورمقتولہ 2 بچوں کی ماں تھی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleامریکا میں ڈانس پارٹی کے دوران گولیاں چل گئیں،2 افراد ہلاک اور 6 زخمی
    Next Article اداکارہ ہانیہ عامر ذہنی تناؤکا شکار ہو گئیں
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.