تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » کراچی میں غیرملکیوں کی وین پرخودکش حملے کے 3 مقدمات درج
    پاکستان

    کراچی میں غیرملکیوں کی وین پرخودکش حملے کے 3 مقدمات درج

    adminadminاپریل 21, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی: لانڈھی مانسہرہ کالونی میں غیرملکیوں کی وین پرخودکش حملہ کرنے سے متعلق 3 مقدمات کاؤنٹرٹیررازم ڈیپارٹمنٹ میں درج کرلیے گئے۔

    مقدمات ایس ایچ اوشرافی گوٹھ ارشد اعوان کی مدعیت میں درج کیے گئے جن میں قتل،اقدام قتل،پولیس مقابلے، انسداد دہشت گردی،املاک کو نقصان پہنچانے اورایکسپلوزیو ایکٹ سمیت دیگر دفعات شامل کی گئیں۔

    مقدمات میں ہلاک دہشتگردوں، ان کے سہولت کاروں و ماسٹر مائنڈز کو نامزد کیا گیا ۔ پہلامقدمہ خودکش حملے کا ، دوسرا دہشتگردوں سے ملنے والے اسلحے کا ، تیسرا دھماکا خیز مواد اور گرنیڈز کادرج کیا گیا۔

    ایف آئی آر کے متن کے مطابق غیر ملکیوں کے زیر استعمال تین گاڑیوں اور ایک سوزوکی پک اپ اور ایک موٹر سائیکل کو دھماکے سے نقصان پہنچا ۔ موقع سے ہلاک دہشتگردوں کی موٹر سائیکل پولیس نے قبضے میں لی۔

    پولیس فائرنگ سے ہلاک ہونے والے دہشتگرد کی شناخت سہیل احمد کے نام سے کی گئی۔ جس کے بیگ سے 4 ہینڈ گرنیڈ،ایک آر پی جی،3رائفل گرنیڈ،ایک ایس ایم جی رائفل گرنیڈ اورمتعدد گرنیڈز برآمد ہوئے۔ ایک دہشت گرد کے کندھے پر پہنے ہوئے بیگ سے 4ایس ایم جی اور دیگر اسلحہ برآمد ہوا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleملک میں ضمنی انتخابات کےلیے پولنگ کا وقت ختم، ووٹوں کی گنتی جاری
    Next Article پاکستان میں دراندازی کے دوران ہلاک حملہ آور افغان شہری نکلا
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.