تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » صبور علی کے عید الفطر کے موقع پر شوہر ہمراہ ٹوئننگ کے چرچے ،مداحوں کی تعریفیں
    فن و فنکار

    صبور علی کے عید الفطر کے موقع پر شوہر ہمراہ ٹوئننگ کے چرچے ،مداحوں کی تعریفیں

    adminadminاپریل 12, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی : پاکستانی شوبز انڈسٹری کی شوخ و چنچل اداکارہ صبور علی کے عید الفطر کے موقع پر شوہر علی انصاری کے ہمراہ ٹوئننگ کے چرچے ہونے لگے۔ عید کی مناسبت سے دونوں میاں بیوی نے سیاہ رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا۔

    عید الفطر کے موقع پر صبور علی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر شوہر علی انصاری کے ہمراہ عید کے موقع پر لی گئی تصاویر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔

    مذکورہ تصاویر میں صبور علی کو شوہر علی انصاری کے ہمراہ خوشگوار موڈ میں دیکھا جا سکتا ہے، عید کی مناسبت سے دونوں میاں بیوی نے سیاہ رنگ کے جوڑے کا انتخاب کیا۔

    سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ان تصاویر میں اداکارہ نے کلائیوں میں جوڑے سے میچنگ کرتی سیاہ رنگ کی کانچ کی چوڑیاں پہنیں اور کھلی زلفوں اور نازک اداوٴں کے ساتھ مداحوں کو تعریفوں پر مجبور کردیا۔

    تصاویر شیئر کرتے ہوئے صبور نے کیپشن میں "عید مبارک” لکھا، سوشل میڈیا پر صبور علی اور علی انصاری کی عیدالفطر پر ٹوئننگ کے چرچے ہو رہے ہیں۔

    خیال رہے کہ شوبز کی یہ فنکار جوڑی صبور علی اور علی انصاری سال 2022 کے آغاز میں رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے تھے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleاردنی ولی عہد حسین اور شہزادی رجوا کے ہاں ننھے مہمان کی آمد متوقع
    Next Article سائنس دانوں کا زمین کی حدت کو روکنے کے لئے خفیہ منصوبہ
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.