تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » صبا قمرکے مہندی سے لکھے گئے لفظ پر چہ مگوئیاں شروع ، ”دلہے“ کانیا اشارہ
    فن و فنکار

    صبا قمرکے مہندی سے لکھے گئے لفظ پر چہ مگوئیاں شروع ، ”دلہے“ کانیا اشارہ

    adminadminاپریل 11, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی :پاکستان کی معروف خوبرو اداکارہ صبا قمر نے عید پر لگائی گئی مہندی سے اپنے ہونے والے ”دلہے“ کے حوالے سے نیا اشارہ فراہم کردیا۔

    سماج رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر اداکارہ صبا قمر نے ایک مختصر ویڈیو جاری کی جس میں انہوں نے اپنی انگلیوں پر مہندی سے انگریزی میں اپنی انگلیوں پر Shanoo (شانو) لکھوایا ہوا تھا، جس کے بعد مداحوں کی بڑی تعداد میں اداکارہ سے کمنٹس میں سوالات کی بھرمار کردی۔

    اداکارہ کے مہندی سے لکھے گئے اس لفظ پر چہ مگوئیاں ہونا شروع ہوگئیں کہ آخر یہ شانو کون ہے؟ کیونکہ پاکستان اور بھارت میں عموماً مہندی کے ڈیزائن میں لڑکیاں اپنے شوہر، منگیتر یا محبوب کا نام لکھواتی ہیں۔
    گزشتہ سال انہوں نے بظاہر ایک کیک کی ویڈیو جاری کی تھی جس پر ”شانو کی پری تحریر“ تھا۔
    اس کے بعد رواں ماہ اپنی سالگرہ کے دن ایک اسٹوری میں انہوں نے اپنی تصویر کھینچنے والے شخص کی جانب دیکھتے ہوئے ہاتھ میں گلدستہ تھامے تصویر شئیر کی، جس کے ساتھ انہوں نے ”آئی لو یو“ لکھا لیکن انہوں نے کسی کو ٹیگ کرنے سے گریز کیا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleصہیونی فوج نے غزہ میں اقوام متحدہ کی گاڑی پر گولیاں برسادیں
    Next Article اسرائیل کو جواب دیں گے مگر جذباتی اور بوکھلائے ہوئے انداز میں نہیں، ایرانی پاسدران انقلاب
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.