تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » شوبز ستاروں نے عید کیسے منائی ،تصاویر وائرل
    فن و فنکار

    شوبز ستاروں نے عید کیسے منائی ،تصاویر وائرل

    adminadminاپریل 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کراچی:عید خوشیوں کا تہوار ہیں، بچے ہوں یا بڑے، سب ہی میٹھی عید کو اپنے اپنے انداز سے مناتے ہیں اور اس خاص دن پر شوبز ستاروں کی چکا چوند دیکھنے کے لائق ہوتی ہے۔

    عید کا چاند نظر آنے کا اعلان ہوتے ہی سوشل میڈیا شوبز ستاروں کے چاند رات مبارک کے پیغامات سے بھر گیا۔ عائزہ خان نے مداحوں کو چاند رات مبارک کچھ اس انداز سے کہا۔

    شوبز ستاروں بالخصوص اداکاراؤں نے دیدہ زیب لباس زیب تن کیے، مہندیاں لگوائیں، چوڑیاں پہنیں اور ہاں .. بیوٹی پارلز جانا تو بالکل نہیں بھولیں۔

    نیمل عباسی نے سوشل میڈیا پر اپنے شوہر اداکار حمزہ علی عباسی کے ساتھ تصویر شیئر کی۔

    جان ریمبو ، صاحبہ اور ان کے بیٹوں نے بھی مداحوں کو اپنے مخصوص انداز میں عید مبارک کہا۔

    ہانیہ عامر، کبریٰ خان، کنزہ ہاشمی، یشما گل، حدیقہ کیانی نے چاند رات اور عید کی تصاویر کی مناسبت سے تصاویر اپ لوڈ کیں۔ hadiqa اسی طرح شوبز جوڑوں ریمبو صاحبہ، صبور و علی انصاری، حمزہ علی عباسی و نیمل عباسی، بلال قریشی و عروسہ قریشی، یاسر حسین و اقرا عزیز نے فیملی فوٹوز شیئرز کیں۔

    کنزہ سینیئر ڈرامہ اداکاروں، فلمی ستاروں۔ ماڈلز اور دیگر شوبز شخصیات نے بھی اپنے مداحوں کو عید کی ڈھیروں مبارک دی اور اس عید پر مظلوم فلسطینیوں کی خصوصی دعائیں کرنے کی اپیل بھی کی۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleصدر و وزیراعظم شہباز شریف کا ٹیلی فونک رابطہ ،عید کی مبارک باددی
    Next Article اڈیالہ جیل کے باہر بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے لئے احتجاج، 5 کارکن گرفتار
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.