تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » آرمی چیف کا شمالی وزیرستان، میرانشاہ اور سپن وام کا دورہ، جوانوں کیساتھ عید منائی
    پاکستان

    آرمی چیف کا شمالی وزیرستان، میرانشاہ اور سپن وام کا دورہ، جوانوں کیساتھ عید منائی

    adminadminاپریل 10, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    راولپنڈی:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے شمالی وزیرستان، میرانشاہ اور سپن وام کا دورہ کیا، آرمی چیف کا کور کمانڈر پشاور نے پرتپاک استقبال کیا۔

    آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے فوجی جوانوں کے ساتھ نماز عید ادا کی اور پاکستان کے پائیدار استحکام اور خوشحالی کے لئے دعائیں کیں، آرمی چیف نے قوم کے لئے جوانوں کے غیر متزلزل عزم اور خدمت کی لگن کو سراہتے ہوئے انہیں عیدالفطر کی دلی مبارکباد پیش کی۔

    آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کو اس موقع پر آپریشنل تیاریوں اور موجودہ سکیورٹی صورتحال کے بارے میں جامع بریفنگ دی گئی، آرمی چیف نے شہداء کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کیا، انہوں نے کہا کہ امن اور استحکام ہمارے شہداء کی قربانیوں کا ثمر ہے۔

    آرمی چیف نے تمام سٹیک ہولڈرز بالخصوص مقامی آبادی پر زور دیا کہ وہ خطے کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کرنے والے مخالف عناصر کے خلاف چوکس رہیں۔

    جنرل سید عاصم منیر نے جوانوں سے کہا کہ قوم کی خدمت میں اپنے پیشہ ورانہ فرائض پر غیر متزلزل توجہ مرکوز رکھیں۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleوزیراعظم کا بحرین کے بادشاہ سے ٹیلیفونک رابطہ، عیدالفطر کی مبارکباد دی
    Next Article دعا ہے اگلی عید الفطر تک پاکستان معاشی طور پر مزید مستحکم ہو، وزیراعظم
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.