تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » کیا سورج گرہن واقعی حاملہ خواتین کیلئے نقصان دہ ہے؟یا محض توہمات ؟
    پاکستان

    کیا سورج گرہن واقعی حاملہ خواتین کیلئے نقصان دہ ہے؟یا محض توہمات ؟

    adminadminاپریل 8, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    کچھ معاشروں میں یہ مانا جاتا ہے کہ سورج گرہن حاملہ خواتین اور ان کے پیدا ہونے والے بچوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ تاہم سائنس اس بارے میں کیا کہتی ہے، درج ذیل کچھ نکات تحریر کیے جارہے ہیں۔

    یہ عقیدہ کہ سورج گرہن حاملہ خاتون اور حمل دونوں کیلئے نقصان دہ ہو سکتا ہے، یہ سائنسی استدلال کے بجائے ثقافتی یا مذہبی روایات سے جڑا ہوتا ہے۔ بہت سی ثقافتوں میں گرہن کو روحانی یا مافوق الفطرت اثرات کے ساتھ وابستہ کیا جاتا ہے اور اس طرح مختلف طرز عمل اپنائے جاتے ہیں۔ سائنس اس حوالے سے بالکل جداگانہ موقف رکھتی ہے۔

    سورج گرہن کے دوران سورج جزوی طور پر یا مکمل طور پر چاند کے پیچھے چھپ جاتا ہے۔ اس میں کافی لوگ تابکاری شعاعوں کے اخراج کے قائل ہیں تاہم گرہن کے دوران نقصان دہ شمسی تابکاری میں بالکل بھی اضافہ نہیں ہوتا جو حاملہ خواتین کو متاثر کر سکے۔

    سورج گرہن کے دوران حاملہ خواتین کو مشورہ دیا جاتا ہے کہ وہ جلد کے نقصان سے بچنے کیلئے خود کو سورج گرہن کی نمائش میں نہ لائیں تاہم یہ مشورہ عام دنوں کیلئے بھی ہے تاکہ خاتون کی جلد کو کوئی نقصان نہ پہنچے، اس کا گرہن سے کوئی تعلق نہیں ہے۔

    حاملہ خواتین کو یہ سمجھنا بھی ضروری ہے کہ سورج گرہن کے خطرات دراصل سائنسی شواہد کے بجائے ثقافتی عقائد سے منسلک ہوتے ہیں جو توہمات کے پیدا کردہ ہوتے ہیں۔ مافوق الفطرت واقعات پر غور کرتے وقت سائنسی علم اور ثقافتی عقائد کے درمیان فرق کرنا بہت ضروری ہے۔

    حاملہ خواتین کو سورج گرہن کے دوران وہی احتیاط برتنی چاہئیں جو کسی دوسرے عام دنوں میں بھی اپناتی ہیں۔ جیسے کہ سورج کی طرف براہ راست دیکھنے سے گریز کریں اور زیادہ وقت گھر کے اندر ہی رہیں۔

    خلاصہ یہ کہ حاملہ خواتین معیاری احتیاطی تدابیر اختیار کر کے اور صحت کے عمومی رہنما خطوط پر عمل پیرا رہ کر محفوظ طریقے سے سورج گرہن کا تجربہ کر سکتی ہیں۔ اگرچہ ثقافتی یا مذہبی رسومات کو اپنایا جاسکتا ہے تاہم جب صحت کی بات آئے تو اس کے لیے جدید طبی مشورے پر ہی عمل کرنا چاہیے۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسندھ میں کنویں کی کھدائی کے دوران گیس کا ذخیرہ دریافت
    Next Article دنیا کے مختلف ممالک میں رواں سال کے پہلے سورج گرہن کا آغاز
    admin
    • Website

    Related Posts

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    عام انتخابات 2024ء ری شیڈول کرنے کی درخواست سماعت کے مقرر

    نومبر 15, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.