تازہ ترین

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    نومبر 23, 2024

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    Facebook Twitter Instagram
    Urdu News USAUrdu News USA
    • تازہ ترین
    • امریکہ
    • پاکستان
    • بین الاقوامی
    • سیاست
    • ثقافت
    • کھیل
    • فن و فنکار
    • سائنس
    • ٹکنالوجی
    Urdu News USAUrdu News USA
    You are at:Home » کیا میں تمہاری سب سے زیادہ پسندیدہ بن سکتی ہوں؟،جنت مرزا کا نئی محبت مل جانے کا اشارہ
    فن و فنکار

    کیا میں تمہاری سب سے زیادہ پسندیدہ بن سکتی ہوں؟،جنت مرزا کا نئی محبت مل جانے کا اشارہ

    adminadminاپریل 7, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
    Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Share
    Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

    لاہور:خوبرو پاکستانی ٹک ٹاکر و اداکارہ جنت مرزا نے نئی محبت مل جانے کا اشارہ دے دیا۔

    حال ہی میں ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنی چند نئی تصاویر فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیں۔

    مذکورہ تصاویر میں جنت مرزا نے شرٹ اور جینز زیب تن کر رکھی ہے جبکہ پوسٹ کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’’کیا میں تمہاری سب سے زیادہ پسندیدہ بن سکتی ہوں؟۔

    پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں جہاں ٹک ٹاکر کے مداح ان کیلئے تعریفی کمنٹس کر رہے ہیں وہیں ابراہیم نامی فیشن ماڈل کا کمنٹ توجہ کا مرکز بن گیا۔

    فیشن ماڈل ابراہیم نے جنت کی پوسٹ پر کمنٹ میں لکھا کہ "کوئی بھی چیز میری گرل کی خوبصورتی کی برابری نہیں کر سکتی”، ساتھ ہی انہوں نے ہارٹ والا ایموجی بھی بنایا۔

    اس معاملے کو دو طرفہ بناتے ہوئے جنت مرزا نے ریپلائے میں ابراہیم کو مینشن کرتے ہوئے لکھا کہ ” بہت بہت شکریہ میری محبت” ساتھ انہوں نے ہارٹ اور محبت کے پیغام والا ایموجی بھی بنایا۔

    جنت مرزا کے ردِعمل دینے کی دیر ہی تھی کہ پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں سوشل میڈیا صارفین متضاد تبصرے کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

    گزشتہ کئی سالوں سے جنت مرزا کا نام ساتھی ٹک ٹاک سٹار عمر بٹ کے ساتھ جڑا ہوا تھا لیکن 2023 میں اس ٹک ٹاکر جوڑی نے اپنی راہیں جدا کرنے کا اعلان کیا جس پر ان کے مداحوں کی جانب سے افسردگی کا اظہار کیا گیا تھا۔

    Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
    Previous Articleسال 2040تک پروسٹیٹ کینسر کی تعداد میں دُگنا اضافہ ہونے کا امکان
    Next Article جدید اولمپکس کے متنازع بانی کا مجسمہ فرانس کے میوزیم میں نصب کرنے کا اعلان
    admin
    • Website

    Related Posts

    اروشی روٹیلا نے پاکستانی بولر نسیم شاہ کو اپنا پسندیدہ کرکٹر قرار دے دیا

    اکتوبر 1, 2024

    عدنان صدیقی کو اسکول میں بہت مارتی تھی، عتیقہ اوڈھو

    ستمبر 29, 2024

    شادی کے لئے امریکی یا برطانوی مالدار شخص کی تلاش ہے پاکستانی لڑکے پسند نہیں،اقرا وسیم

    ستمبر 29, 2024

    Leave A Reply Cancel Reply

    تازہ ترین

    ایران کا33ملکوں کیلئے ویزافری انٹری کا اعلان

    دسمبر 17, 2023

    ریحام خان نے تیسری بار طلاق کی خبروں پرخاموشی توڑ دی

    نومبر 13, 2023

    سعودی دارالحکومت ریاض میں پہلا شراب خانہ کھول دیا گیا

    اپریل 25, 2024

    افغانستان میں بھارتی مسافر طیارہ گر کر تباہ

    جنوری 21, 2024
    جھلکیاں
    پاکستان نومبر 23, 2024

    سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے اضلاع میں کارروائیاں، 3 دہشت گرد ہلاک،3زخمی

    راولپنڈی:سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 دہشت گردوں کو…

    بشریٰ بی بی کا پی ٹی آئی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ

    نومبر 23, 2024

    دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والے پاسورڈزکا پتا چل گیا

    نومبر 17, 2024
    فالو کریں
    • Facebook
    • Twitter
    Facebook Twitter Instagram YouTube LinkedIn TikTok
    • Privacy Policy
    • Terms of Service
    © 2026 اردو نیوز یو ایس اے۔ جملہ حقوق محفوظ ہیں

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.